• Home
جمعہ, ستمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد جموں و کشمیر کی ترقی میں بے مثال پیش رفت۔صدر جمہوریہ

جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے ایک وفد نے ':وطن کو جانو: پروگرام کے تحت صدر جمہوریہ سے ملاقات کی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2023
in قومی خبریں
0
آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد جموں و کشمیر کی ترقی میں بے مثال پیش رفت۔صدر جمہوریہ

نئی دہلی :جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے ایک وفد نے ‘:وطن کو جانو: پروگرام کے تحت پیر کو راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ صدر جمہوریہ نے وفد کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ: ‘وطن کو جانو: پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ملک کے فن، ثقافت، تہذیب اور ترقیاتی کاموں سے روشناس کرانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سفر کے دوران نوجوانوں کو یہ احساس ہوا ہوگا کہ ہم مختلف زبانیں بولتے ہیں، مختلف لباس پہنتے ہیں، مختلف طرز زندگی اپناتے ہیں، لیکن ہم ایک ہیں۔ یہی اتحاد ہماری اصل طاقت ہے۔ ہمیں اسے مزید مضبوط کرنا ہوگا۔”
محترمہ مرمو نے کہا کہ آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد جموں و کشمیر کی ترقی میں بے مثال پیش رفت ہوئی ہے۔ مرکزی حکومت اور مقامی انتظامیہ عوام کی ترقی کے لیے مل کر کام کر رہی ہے۔ عام لوگوں کے فائدے کے لیے گورننس اور انتظامیہ میں ٹیکنالوجی کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ ڈیجیٹل جموں و کشمیر کی طرف بڑھتے ہوئے، انتظامیہ نے حکمرانی کو مستقبل کے لیے تیار کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موثر تقسیم اور شفافیت گڈ گورننس کی بنیاد ہے۔ یہ بات قابل ستائش ہے کہ 1100 سے زائد سرکاری خدمات کو آن لائن کیا گیا ہے جو کہ عام لوگوں کے مفاد میں ہے۔
صدرجمہوریہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے نوجوان ہندوستان کے مرکزی دھارے کا حصہ بن کر اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں لیکن آج بھی بعض مفاد پرست عناصر نہیں چاہتے کہ کشمیر ترقی کرے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت جس طرح سے جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے انفراسٹرکچر، ٹیکنالوجی اور تعلیم میں سرمایہ کاری کر رہی ہے، وہ دن دور نہیں جب جموں و کشمیر ہندوستان میں ترقی کی مثال قائم کرے گا۔
محترمہ مرمو نے نوجوانوں کے وفد کے ارکان پر زور دیا کہ وہ حکومت کی طرف سے کی جارہی ترقیاتی کوششوں کا فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے سے ان کی زندگی میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ انہوں نے اپنے روشن مستقبل کے لیے منشیات، سماج دشمن عناصر اور منفی تشہیر سے دور رہنے کا انہیں مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت ہر ایک کو منصفانہ مواقع فراہم کرتی ہے، انہیں صرف اس پر یقین رکھنا ہوگا اور لگن اور محنت کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی
قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں سی آر پی ایف، پولیس اور ڈی آر جی کے مشترکہ آپریشن میں  10 نکسلی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
سی پی رادھاکرشنن کی نائب صدر کے طور پر حلف برداری
قومی خبریں

سی پی رادھاکرشنن کی نائب صدر کے طور پر حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی
قومی خبریں

امیر جماعت اسلامی ہند نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
نومنتخب نائب صدر سی پی رادھاکرشنن کا گورنرکے عہدے سے  استعفیٰ
قومی خبریں

نومنتخب نائب صدر سی پی رادھاکرشنن کا گورنرکے عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
حکومت نے تشہیر کی حد ختم کردی ۔کھڑگے

حکومت نے تشہیر کی حد ختم کردی ۔کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

12 منٹس ago
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

17 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem