• Home
ہفتہ, ستمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مودی حکومت میں بے روزگاری سب سے بڑی لعنت -کھڑگے

کانگریس صدر نے کہا کہ کتنی ہی وائٹ واشنگ کرلی جائے سچائی نہیں بدل سکتی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2024
in قومی خبریں
0
بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے

نئی دہلی: کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے نے چہارشنبہ کے دن الزام عائد کیاکہ مودی حکومت‘ پی آر(تشہیر) کے لئے روزگار کا مشتبہ ڈاٹا استعمال کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کتنی ہی وائٹ واشنگ کرلی جائے یہ سچائی نہیں بدل سکتی کہ لاکھوں متلاشیانِ روزگار روزانہ سڑکوں پر جدوجہد کررہے ہیں۔ نوکریاں بہت کم ہیں۔کانگریس صدر نے ایکس پر ایک میڈیا رپورٹ شیئر کی جس میں دعویٰ کیاگیاکہ ممبئی پولیس میں ویمن کانسٹبل اور ویمن کانسٹبل ڈرائیورس کی 1257جائیدادوں کیلئے ریاست بھر سے ایک لاکھ گیارہ ہزار درخواستیں آئی ہیں۔

کھرگے نے کہا کہ مودی حکومت میں بے روزگاری سب سے بڑی لعنت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹرا میں ایک لاکھ گیارہ ہزار خواتین نے 1257 مخلوعہ جائیدادوں کیلئے درخواست داخل کی۔ کئی عورتوں کو اپنے بچوں کے ساتھ فٹ پاتھ پر رات بسرکرنی پڑی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کی صورتحال کتنی سنگین ہے۔انہوں نے کہا کہ 15جولائی کو گجرات کی ڈائمنڈورکرس یونین نے سوسائیڈہلپ لائن نمبر جاری کیاتھا جس پر 1600 کالس آئیں۔ فون کرنے والوں کی یا تو نوکریاں جاچکی ہیں یا وہ تنخواہوں میں کٹوتی کے بعد بڑی مشکل سے گھربارچلارہے ہیں۔

سورت کی مشہور ہیرا صنعت کو مندی کا سامنا ہے۔ فرمس نے اپنے 51ہزار ملازمین کے لئے 10 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ کانگریس صدر نے کہا کہ گزشتہ ماہ ہم نے دیکھاتھا کہ ممبئی ایرپورٹ پر لوڈرس کی 2216 جائیدادوں کیلئے 25ہزار متلاشیانِ روزگار جمع ہوگئے تھے ایسے ہی بھگدڑجیسے مناظرگجرات کے بھڑوچ میں بھی دیکھے گئے تھے جہاں ایک خانگی کمپنی میں 10نوکریو ں کیلئے 1800افراد چلے آئے تھے۔ کھرگے نے کہا کہ مودی حکومت کتنی ہی لیپاپوتی کرلے یہ سچائی نہیں بدل سکتی کہ روزانہ لاکھوں متلاشیان ِ روزگار سڑکوں پر جدوجہد کررہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور طوفانی ہواؤں کی پیشین گوئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے
قومی خبریں

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر  کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر: جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ متاثرین کی عرضداشت پر سماعت کے لیے بامبے ہائی کورٹ تیار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

راہل گاندھی کے الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود
قومی خبریں

ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
Next Post
یوم آزادی کی تقریرمیں وزیر اعظم کا اپوزیشن پر حملہ

ہم نے کمیونل سیول کوڈ میں 75 سال گزارے ، اب ہمیں سیکولر سیول کوڈ کی طرف بڑھنا ہے-وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

3 گھنٹے ago
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور طوفانی ہواؤں کی پیشین گوئی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem