• Home
ہفتہ, ستمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

’میڈل لاؤ، نوکری پاؤ‘ منصوبہ کے تحت باصلاحیت کھلاڑیوں کوملازمت

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بہترین کھیل پیش کرنے والے 71 کھلاڑیوں کو تقرری نامہ دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 7, 2024
in بہار
0
’میڈل لاؤ، نوکری پاؤ‘ منصوبہ کے تحت باصلاحیت کھلاڑیوں کوملازمت

پٹنہ : بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہفتہ کے روز ’میڈل لاؤ، نوکری پاؤ‘ منصوبہ کے تحت منعقد تقریب میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو تقرری نامہ پیش کیا۔ انھوں نے چین کے ہانگزوؤ میں منعقد 19ویں ایشین گیمز اور چوتھے ایشین پارا گیمز 2023 کے ہائی جمپ مقابلہ میں گولڈ میڈل جیتنے والے شیلیش کمار، کامن ویلتھ گیمز میں لان بال کھیل میں میڈل جیتنے والے چندن کمار سنگھ، چوتھے ایشین پارا گیمز 2023 کے تیراکی میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے محمد شمس عالم شیخ، سائیکلنگ ٹریک میں جلوہ دکھانے والے جلال الدین انصاری، تلوار بازی میں آکاش کمار، کبڈی میں ساگر کمار، ایشین گیمز کے رگبی کھیل میں بہترین کھیل دکھانے والی شویتا شاہی سمیت کبڈی، رگبی، مارشل آرٹ، اتھلیٹکس، فٹبال اور ڈریگن بال کھیل میں بہترین کھیل پیش کرنے والے 71 کھلاڑیوں کو تقرری نامہ دیا۔اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریلوے میں کھلاڑیوں کو ملازمت دینے کی طرز پر 2010 سے بہار میں بھی بہترین کارکردگی پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو سرکاری ملازمت دینا شروع کیا گیا، جس کے تحت 2010 میں 33، 2011 میں 125، 2015 میں 82 اور 2020 میں 31 یعنی مجموعی طور پر 271 کھلاڑیوں کو ملازمتیں دی گئی تھیں۔ اب ریاست میں کھیل کے گئیں نوجوانوں کی دلچسپی بڑھانے کے لیے ریاستی حکومت کے ذریعہ ’میڈل لاؤ، نوکری پاؤ‘ طرز پر بہار کے باصلاحیت کھلاڑیوں کی سیدھی بھرتی رول 2023 بنائی گئی ہے۔ اس کے تحت قومی اور بین الاقوامی کھیل مقابلوں میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو سیدھی ملازمت دی جا رہی ہے۔
اس نئے اصول کے مطابق کھلاڑیوں کو اچھی کارکردگی پیش کرنے پر ایس ڈی او اور ڈی ایس پی تک بننے کا موقع ملے گا۔ اس اصول کے تحت آج 71 کھلاڑیوں کو ملازمت دی گئی ہے جن میں 2 کو افسر کی ملازمت دی گئی ہے جس میں چائلڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ افسر اور بلاک پنچایتی راج افسر شامل ہیں۔ 69 کو ایڈیشنل پولیس انسپکٹر، محکمہ سماجی فلاح میں سپرنٹنڈنٹ اور ڈاٹا انٹری آپریٹر و ٹاپسٹ کی ملازمتیں دی گئی ہیں۔وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ بہار میں کھیل کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ریاست میں اس کے لیے کئی قدم اٹھائے گئے ہیں۔ ابھی تک کھیل سے متعلق سبھی کام آرٹس، کلچر اور یوتھ محکمہ کے ماتحت کیے جاتے ہیں۔ کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے ریاست میں الگ سے محکمہ کھیل کی تشکیل ہوگی۔ اب اسی محکمہ کے ذریعہ کھیل کود سے متعلق کام کیے جائیں گے۔ ساتھ ہی اچھے کھلاڑیوں کو اسکالرشپ دی جائے گی تاکہ نوجوان کھلاڑی اپنی پوری توجہ کھیل پر دے سکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس
بہار

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
Next Post
راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سشیل کمار مودی کے خلاف ہتک عزت معاملے میں فرد جرم طے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

2 گھنٹے ago
’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार