• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اتراکھنڈ میں یو سی سی جلد ہی نافذ ہوگا۔دھامی

وزیر اعلیٰ نے کہاکہ ”رام بھگتوں“ پر فائرنگ کے ذمہ دار لوگ رام مندر کی تعمیر کبھی نہیں کرتے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2023
in قومی خبریں
0
اتراکھنڈ میں یو سی سی جلد ہی نافذ ہوگا۔دھامی

متھرا۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہاکہ ان کی ریاست میں بہت جلد یونیفارم سیول کوڈ کا نفاذ عمل میںآجائیگا۔سادھوی رتمبرا کے ”سنیاس‘‘ کو 60ساٹھ سال مکمل ہونے کے موقع پر ورندا ون کے وٹ سالیاگرام میں منعقدہ شاشتی پورتی مہااتسو میں دھامی نے کہاکہ بہت جلد اس سلسلے میں بل اسمبلی میں پیش کیاجائیگا۔انہوں نےکہا کہ یو سی سی تمام مذہب کے لوگوں کے لئے مشترکہ پرسنل لاء پر مشتمل ہے۔
اپوزیشن پارٹیوں کو اپنی تنقید کانشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ”رام بھگتوں“ پر فائرینگ کے ذمہ دار لوگ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کبھی نہیں کرتے‘ جموں کشمیر سے آرٹیکل 370برخواست نہیں کرتے جس سے ریاست کو خصوصی درجہ فراہم تھا اورتین طلاق کو ختم نہیں کرتے۔دھامی نے کہاکہ ایودھیامیں رام جنم بھومی پر مندر کی تعمیر کا وعدہ 22جنوری کو اس وقت پورا ہوجائیگا جب وزیراعظم نریندر مودی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔سادھوی رتمبرا کو ”وتسالیا“ اورماں کی علامت قراردیتے ہوئے دھامی نے ان کی لمبی عمر کی خواہش کی تقریب میں موجود پجاریوں سے آشیرواد کی گہار لگائی۔دھامی نے کہاکہ ”رام جنم بھومی تحریک میں ان کے دئے گئے لکچروں سے میں متاثرہواہوں۔انہوں نے مزیدکہاکہ سادھوی رتمبرا کے پیار اور آشیرواد نے انہیں مزید جوش اور طاقت کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے کی ترغیب دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
دہلی وکٹم کمپنسیشن اسکیم 2018 میں ترمیم  منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر  13 افراد ہلاک

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 13 افراد ہلاک

9 گھنٹے ago
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार