• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آدی پورش پر تنقید کا سامنا کر رہے ڈائریکٹر پروڈیوسر کا یو ٹرن

منوج منتشر کا ٹوئٹ ’تبدیل کیے جائیں ڈائیلاگ‘

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2023
in قومی خبریں
0
آدی پورش پر تنقید کا سامنا کر رہے ڈائریکٹر پروڈیوسر کا یو ٹرن

نئی دہلی: پربھاس کی اداکاری والی فلم ‘آدی پورش’ اس کے ڈائیلاگز کی وجہ سے تنازع کا شکار ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز جب ناظرین اس فلم کو دیکھنے کے لیے پہنچے تو وہ اس کے ڈائیلاگ سن کر مایوس نظر آئے اور فلم بنانے والوں کے تئیں ناراضگی کا اظہار کیا۔ اب بڑے پیمانے پر لوگوں کی ناراضگی کی پیش نظر ڈائریکٹر پروڈیوسر نے ڈائیلاگ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ فلم آدی پوروش رامائن کی کہانی پر مبنی ہے اور اس کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی تھی۔ مکالمہ نگار منوج منتشر نے فلم کے ڈائیلاگز کا یہ کہہ دفاع کیا تھا کہ فلم میں غلطی سے نہیں بلکہ دانستہ طور پر آج کی بول چال کو استعمال کیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کے نوجوان اسی طرح کی بول چال میں خود کو جڑا ہوا محسوس کریں گے۔ تاہم اب انہوں نے یو ٹرن لے لیا ہے۔

منوج منتشر نے کہا کہ ان کے لیے عوام کے جذبات سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہے، لہذا آدی پورش کے ڈائیلاگ کو تبدیل کر کے انہیں فلم میں شامل کیا جائے گا۔

انہوں نے ٹوئٹر لکھا ’’ہم نے آدی پوروش سناتن سیوا کے لیے بنائی ہے، جو آپ بھاری تعداد میں دیکھ رہے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ آگے بھی دیکھیں گے۔ میرے لیے آپ کے جذبات سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔ میں اپنے مکالمہ کے حق میں بے شمار دلائل پیش کر سکتا ہوں لیکن اس سے آپ کی تکلیف کم نہیں ہوگی۔ میں نے اور فلم کے ڈائریکٹر پروڈیوسر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کچھ ڈائیلاگ جو آپ کو مجروح کر رہے ہیں ہم ان میں ترمیم کریں گے اور اسی ہفتہ ان کو فلم میں شامل کیا جائے گا۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
’من کی بات‘ میں پہلے ہونی چاہیے تھی منی پور کی بات

’من کی بات‘ میں پہلے ہونی چاہیے تھی منی پور کی بات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

4 گھنٹے ago
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem