• Home
اتوار, ستمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گائے چوری کرنے کے الزام میں دوافراد کا پیٹ پیٹ کر قتل

کریمنل لاء میں ترمیم کےبعدمغربی بنگال میںموب لنچنگ کا اندوہناک واقعہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2023
in قومی خبریں
0
گائے چوری کرنے کے الزام میں دوافراد کا پیٹ پیٹ کر قتل

کولکتہ : مغربی بنگال کے وردھمان ضلع واقع جمال پور میں گائے چوری کرنے کے الزام میں مشتعل بھیڑ نے دو لوگوں کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ میں کریمنل لاء میں ترمیمی بل پاس کیا گیا ہے۔ اس بل میں موب لنچنگ کے لیے سزائے موت کا التزام کیا گیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے گاؤں میں یکے بعد دیگرے گائے چوری کا واقعہ پیش آ رہا تھا۔ گئوشالہ سے گائیں چوری ہو رہی تھیں۔ خبر مقامی تھانے میں دی گئی تھی، لیکن مقامی لوگوں کو یہ پتہ نہیں چل سکا کہ یہ چوری کون کر رہا ہے تھا اور گایوں کے ساتھ کیا کیا جا رہا تھا۔ تازہ معاملہ جمعہ کی دیر شب کا بتایا جا رہا ہے۔ مقامی باشندوں نے گائے چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پھر ان کی زوردار پٹائی شروع کر دی۔ اس پٹائی سے دو لوگوں کی موت ہو گئی۔
یہ سنسنی خیز واقعہ مشرقی وردھمان ضلع کے جمال پور بلاک واقع تروک مینا گاؤں میں پیش آیا۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں کئی دنوں سے گایوں کی چوری ہو رہی تھی۔ اس سے پریشان گاؤں والوں نے جمال پور تھانے میں شکایت بھی درج کرائی تھی۔ پھر جب جمعہ کی دیر شب تقریباً ڈیڑھ بجے 407 پِک اَپ وین سے پانچ لوگ گاؤں پہنچے تو مقامی لوگوں کو اس کا پتہ چل گیا۔ گاؤں والوں کا دعویٰ ہے کہ وہ لوگ ایک مقامی باشندہ کے مویشی گھر کے دروازے کا تالا توڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس کے بعد مشتعل بھیڑ نے پانچوں افراد کو چور سمجھ کر ان کا پیچھا کیا، لیکن تین فرار ہو گئے۔ دو لوگ تالاب میں کود گئے جسے گاؤں والوں نے گھیر لیا۔ پھر انھوں نے اسے تالاب سے باہر نکالا اور گائے چور ہونے کے اندیشہ میں زوردار پٹائی کر دی۔ واقعہ کی خبر ملتے ہی جمال پور تھانہ کی پولیس موقع پر پہنچے۔ سنگین طور سے زخمی دو لوگوں کو میموری اسپتال لے جایا گیا۔ بعد میں انھیں وردھمان میڈیکل کالج اسپتال لے جایا گیا جہاں صبح ان کی موت ہو گئی۔ واقعہ کے بعد علاقے میں پولیس کا پہرہ بٹھا دیا گیا ہے۔ پولیس یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ اس قتل واقعہ میں کون لوگ شامل ہیں۔ ساتھ ہی مہلوکین کی شناخت کی کوششیں بھی کی جا رہی ہیں۔مرکزی حکومت کے ذریعہ کریمنل لاء میں ترمیم کےبعدمغربی بنگال میں موب لنچنگ کا پہلا واقعہ پیش آیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
قومی خبریں

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک
قومی خبریں

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
Next Post
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا افتتاح

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

3 گھنٹے ago
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem