• Home
ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جموں و کشمیر میں تصادم میں دو فوجی افسر اور دو جوان ہلاک

جنگلاتی علاقہ ہونے کی وجہ سے دہشت گردوں کے ٹھکانے تلاش کرنے اور ان تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2023
in قومی خبریں
0
جموں و کشمیر میں تصادم میں دو فوجی افسر اور دو جوان ہلاک

راجوری: جموں و کشمیر کے راجوری کے باجی مال علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم جاری ہے جس میں فوج کے دو افسر اور دو جوان شہید ہو گئے ہیں ، اسے ادھم پور کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ شہید اہلکار کی میت کو جنگل سے باہر لایا گیا ہے۔ جموں کے آئی جی آنند جین نے بتایا کہ راجوری کے کالاکوٹ علاقے میں دھرمسال تھانے کے سولکی گاؤں کے باجی مال علاقے میں کم از کم دو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ خاص اطلاع پر اس علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی گئی تھی۔
اس تصادم میں دو کیپٹن اور ایک سپاہی کے شہید ہونے کے بعد گاؤں میں سوگ کا ماحول ہے اور فوج نے جنگل کے اس علاقے کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا ہے۔ جہاں سے فائرنگ ہو رہی ہے۔ جیش اور پی اے ایف ایف کے کچھ الگ الگ گروپ ہیں جنہیں باجی مال علاقے کے قریب گلاب گڑھ کے جنگلاتی علاقوں میں گھیر لیا گیا ہے۔ یہ ایک پرانا گروپ ہے جو ابتدائی طور پر 5 اکتوبر کو بھی دیکھا گیا تھا جس کے بعد ابتدائی فائرنگ ہوئی تھی جس کے بعد آپریشن جاری ہے۔ فوج اور پولیس اہلکار موقع پر موجود ہیں۔
علاقے کو گھیرے میں لینے کے لیے کشمیر پولیس اور فوج کے بہت سے جوان تعینات ہیں۔ انہوں نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ یہ جنگلاتی علاقہ ہونے کی وجہ سے دہشت گردوں کے ٹھکانے تلاش کرنے اور ان تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ تاہم ان کے ٹھکانے جاننے کے لیے دوسرے طریقے بھی اپنائے گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
دہلی میں سرکاری اسکول کی 12 ویں کی طالبہ نے خود کو لگائی آگ، موقع پر ہی موت

کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کا خطرہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

سعودی عرب میں پھنسے تقریباً 3 ہزار ہندوستانی عمرہ زائرین وطن واپس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
دہلی میں علماء و فارغینِ مدارس کے کل ہند پانچ روزہ اجتماع کا آغاز

Next Post
بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والی قرارداد پر کابینہ کی مہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

2 گھنٹے ago
دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार