• Home
پیر, اکتوبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستانی شئر بازار میں کہرام:سنسیکس اور نفٹی دونوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2024
in قومی خبریں
0
ہندوستانی شئر بازار میں کہرام:سنسیکس اور نفٹی دونوں میں زبردست گراوٹ

ممبئی :شیئر بازار میں آج کا دن سرمایہ کاروں کے لیے اچھا نہیں رہا۔سنسیکس اور نفٹی دونوں میں زبردست گراوٹ دیکھنے کو ملی۔ آئندہ ہفتہ مرکزی بجٹ سے پہلے سرمایہ کاروں کے ذریعہ مختلف شعبوں میں منافع وصولی کیے جانے کے سبب مڈکیپ اور اسمال کیپ سگمنٹ میں گراوٹ آئی ہے۔جبکہ کمزور عالمی اشاروں نے بھی گھریلو بازار میں گراوٹ کو حوصلہ بخشا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نفٹی-50 جہاں 270 پوائنٹس یا 1.09 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 24530.90 پر بند ہوا، وہیں سنسیکس 739 پوائنٹس یا 0.91 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 80604.65 پر بند ہوا۔ بی ایس ای مڈکیپ اور اسمال کیپ انڈیکس میں 2 فیصد سے زیادہ کی گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے۔ بی ایس ای میں فہرست بند فرموں کا مجموعی مارکیٹ کیپ گزشتہ سیشن کے تقریباً 454.3 لاکھ کروڑ روپے سے گھٹ کر تقریباً 446.3 لاکھ کروڑ روپے رہ گیا، جس سے سرمایہ کاروں کو ایک ہی سیشن میں تقریباً 8 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔
قابل ذکر ہے کہ امریکی صدارتی عہدہ کی دوڑ کے نتائج سے متعلق بڑھتی غیر یقینی کے درمیان جمعہ کے روز دنیا بھر کے بازاروں میں مایوسی دیکھنے کو ملی۔ اس کے علاوہ دن میں مائیکروسافٹ کلاؤڈ آؤٹیج کے بعد لندن اسٹاک ایکسچینج سے لے کر ہندوستانی ایئرلائنس تک وسیع اثر دیکھنے کو ملا ہے۔ لندن میں اسٹاک مارکیٹ نے مشکل حالات کو دیکھ کر کاروبار ہی بند کر دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

ہتک عزتی معاملہ میں راہل گاندھی کو سلطان پور کورٹ نے کیا بری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2026
دہلی کے ہرش وہار میں زیر تعمیر مکان منہدم

اتراکھنڈ کے وزیر سبودھ انیال نے دلیر مہندی سے معافی مانگی!

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری

اکتوبر 25, 2026
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل

Next Post
عمان کے قریب غرقاب جہاز کے 8 ہندوستانی عملے محفوظ رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت

وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت

32 منٹس ago
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

ہتک عزتی معاملہ میں راہل گاندھی کو سلطان پور کورٹ نے کیا بری

48 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार