• Home
جمعرات, دسمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں کُل 7.64 کروڑ ووٹرس ۔ 4 کروڑ مرد اور 3.6 کروڑ خواتین ہیں

پہلی بار ووٹ دینے والوں کی تعداد 9.26 لاکھ ہے ۔چیف الیکشن کمشنرنے پریس کانفرنس میں پیش کی تفصیل

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2024
in بہار
0
بہار میں کُل 7.64 کروڑ ووٹرس ۔ 4 کروڑ مرد اور 3.6 کروڑ خواتین ہیں

پٹنہ :ملک کے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمارنے اپنے بہار دورے کے دواران پٹنہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بہار میں پہلی بار ووٹ دینے والوں کی تعداد 9.26 لاکھ ہے۔ بہار میں کل 7.64 کروڑ ووٹرس ہیں، جن میں سے 4 کروڑ مرد اور 3.6 کروڑ خواتین ہیں۔ 21,689 ووٹرز کی عمر 100 سال سے زیادہ ہے اور 9.26 لاکھ پہلی بار ووٹ دینے والے ہیں۔ کمیشن نے 16.7 لاکھ ووٹروں کے نام موت یا جگہ کی تبدیلی کی وجہ سے ہٹا دیےگئے ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ ’’بہار میں پارلیمنٹ کی کل 40 سیٹیں ہیں۔ ان میں سے 34 جنرل کے لیے اور چھ شیڈول کاسٹ کے لیے محفوظ ہیں۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’2019 کے مقابلے بہار میں خواتین ووٹروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔‘‘ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے افسران نے تمام قومی اور علاقائی پارٹیوں کے لیڈران سے ملاقات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’قومی پارٹیوں عآپ، بی ایس پی، بی جے پی، کانگریس اور سی پی آئی (ایم) کے علاوہ علاقائی پارٹیوں جے ڈی یو، آر جے ڈی، ایل جے پی، ایل جے پی-رام ولاس، سی پی آئی-ایم ایل کے لیڈروں سے بھی ملاقات کی گئی۔ ان پارٹیوں نے اپنے کچھ مطالبات سامنے رکھے ہیں۔ ان میں سے کچھ پارٹیوں نے کہا ہے کہ کمیشن کو ان ناموں کے بارے میں تفصیل حاصل کرنی چاہئے جو ووٹر لسٹ سے نکالے گئے ہیں اور اگر فہرست میں کوئی کوتاہی رہ گئی ہو تو ان کو دور کیا جائے۔ اس کے علاوہ ووٹر کارڈ ان ووٹروں تک پہنچ جائیں جن کے نام حال ہی میں شامل کیے گئے ہیں۔
راجیو کمار نے بتایا کہ ’’سیاسی پارٹیوں کا مطالبہ ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنوں پر نیم فوجی دستوں کو تعینات کیا جائے۔ 72 گھنٹے سے پہلے پٹرولنگ بڑھا دی جائے تاکہ امن و امان کی صورتحال پیدا نہ ہو۔ اگر کوئی کسی اور کی جگہ ووٹ ڈالنے آتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے اور اسے گرفتار کیا جائے۔ جبکہ ایک پارٹی کا کہنا تھا کہ انہیں صرف پانچ گاڑیاں ملتی ہیں۔ ریاست چونکہ بڑی ہے اس لیے انتخابی مہم کے لیے زیادہ گاڑیاں دی جائیں۔ اس کے علاوہ ایک مطالبہ یہ بھی کیا گیا ہے کہ پوسٹل بیلٹ کی گنتی وقت پر کی جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل جلد

پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل جلد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

11 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार