• Home
ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

باطل پر حق کی فتح کی علامت کے لیے پورے ملک میں راون کے پتلے جلائے گئے

پٹنہ میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو پٹنہ کے گاندھی میدان میں 'راون دہن میں حصہ لیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2023
in قومی خبریں
0
باطل پر حق کی فتح کی علامت کے لیے پورے ملک میں راون کے پتلے جلائے گئے

نئی دہلی: باطل پر حق کی فتح کی علامت کے لیےآج پورے ملک میں راون کے پتلے جلائے گئے۔ کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نےدہلی کے لال قلعہ میں نوشری دھارمک رام لیلا کمیٹی کے ذریعہ منعقدہ دسہرہ تہوار میں شرکت کی۔ انہوں نے برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت کے لیے کمان سے تیر چلا کر راون کا پتلا جلایا۔ راون دہن سے پہلے، سونیا گاندھی نے بھگوان شری رام اور ماتا سیتا کے لباس میں ملبوس فنکاروں کو وجے تلک لگایا۔ اس موقع پر کانگریس نے کہا کہ دسہرہ کا یہ مقدس تہوار ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ سچ ہمیشہ جھوٹ پر غالب ہوتا ہےاورسچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے۔
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے لال قلعہ میں لو کش رام لیلا کمیٹی کی تقریب میں ‘راون دہن کیا۔دہلی کے علاوہ بہاراترپردیش ،مدھیہ پردیش اوردیگر ریاستوں میں بھی آج برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت کے لیے راون کے پتلے جلائے گئے اور یہ پیغام دیا گیا کہ سچ ہمیشہ جھوٹ پر غالب ہوتا ہےاور سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے۔بہارمیں وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو پٹنہ کے گاندھی میدان میں ‘راون دہن میں حصہ لیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان
قومی خبریں

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

مظاہرہ سے قبل دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینیں رد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
Next Post
مورتی وسرجن کے دوران یوپی کے مہوبہ جھڑپ تاہم ناخوشگوار واقعہ نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

1 دن ago
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार