• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جموں و کشمیر میں تین سیکورٹی افسران جا ں بحق

جا ں بحق ہونے الوں میں کرنل منپریت سنگھ، میجر آشیش اورریاستی پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہمایوں بھٹ شامل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2023
in قومی خبریں
0
دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جموں و کشمیر میں تین سیکورٹی افسران جا ں بحق

نئی دہلی :جموں و کشمیر کے اننت ناگ واقع کوکیرناگ علاقہ میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئےتین سیکورٹی افسران( آرمی کرنل، میجر اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس) اپنی جان دیدی۔ موصولہ اطلاع کے مطابق 13 ستمبر کو کرنل منپریت سنگھ، میجر آشیش، جموں و کشمیر پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہمایوں بھٹ گولی باری میں سنگین طور پر زخمی ہوئے تھے، بعد میں ان کا انتقال ہو گیا۔سیکورٹی افسران کے ذریعے دی گئی اطلاع کے مطابق ہمایوں بھٹ کی جان بہت زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے ہوئی ہے۔
اس سے قبل پولیس کے ایک افسر نے اننت ناگ کے گاڈولے علاقے میں چھپے دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان بدھ کی صبح تصادم شروع ہونے کی جانکاری دی تھی۔ جموں و کشمیر میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان راجوری میں بھی تصادم کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبر رساں ایجنسیوں نے افسران کے حوالے سے بتایا کہ راجوری میں بدھ کو ہی تصادم کے دوران سیکورٹی فورسز نے مزید ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ اس سے راجوری ضلع کے دوردراز واقع نارلا گاؤں میں تین دنوں سے جاری مہم کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد بڑھ کر تین ہو گئی ہے۔
موصولہ خبروں سے پتہ چلا ہے کہ نارلا گاؤں میں منگل کے روز ہوئے تصادم میں ایک مشتبہ پاکستانی دہشت گرد ہلاک ہوا۔ اس گولی باری میں فوج کے ایک جوان اور فوج کی شوان یونٹ کے چھ سالہ مادہ لیبراڈور کینٹ کی زندگیاں قربان ہوئیں۔ اس تصادم میں تین سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
لبیا میں سیلا ب سے قیامت صغریٰ کا منظر،پانچ ہزار سے زائد اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

21 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार