• Home
پیر, نومبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پی ایف آئی کے خلاف پورے ملک میں این آئی اے کی چھاپہ ماری

دہلی،بہار ،مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، اتر پردیش، راجستھان اور تمل ناڈو میں 20 مقامات نشانہ بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2023
in قومی خبریں
0
پی ایف آئی کے خلاف پورے ملک میں این آئی اے کی چھاپہ ماری

نئی دہلی: نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کی علی الصبح ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) سے وابستہ لوگوں کے خلاف بڑے پیمانے پر چھاپہ مارا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق دہلی،بہار، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، اتر پردیش، راجستھان اور تمل ناڈو سمیت ملک بھر میں 20 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے جاری ہیں۔این آئی اے سے وابستہ ذرائع کے مطابق دہلی-این سی آر سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارے گئے، جس میں پرانی دہلی پولیس اسٹیشن کے حوض قاضی علاقہ کا بلی ماران بھی شامل ہے۔اس کے ساتھ ہی وسطی دہلی کے حوض قاضی علاقے میں واقع ممتاز بلڈنگ میں بھی چھاپے مارے گئے ہیں۔ اس عمارت میں ایک پبلیکیشن ہاؤس چل رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پبلیکیشن ہاؤس میں شائع ہونے والی کتابوں کی معلومات اور پرنٹ کی چھان بین کی جا رہی ہے۔
ممتاز بلڈنگ ایک بہت بڑی عمارت ہے جس کی 4 منزلیں ہیں، جہاں دہلی پولیس کے ساتھ این آئی اے کی ٹیمیں موجود ہیں۔ اس پبلیکیشن ہاؤس میں انٹری رجسٹر، فنڈنگ ​​کی تفصیلات اور ملازمین سے روزانہ پوچھ گچھ کی جاتی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس اشاعت میں مذہبی کتابیں بھی شائع ہوتی ہیں۔ اسی دوران راجستھان کے ٹونک، کوٹا، گنگاپور میں دیر رات سے این آئی اے کے چھاپے جاری ہیں، جہاں سے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ چھاپہ بہار کی راجدھانی پٹنہ سے متصل پھلواری شریف کے سلسلے میں مارا گیا ہے۔ الزام ہے کہ پھلواری شریف میں پی ایف آئی سے وابستہ لوگوں کی طرف سے مبینہ طور پر دہشت گردانہ سرگرمیوں کو انجام دینے کے مقصد سے ایک تربیتی سیشن منعقد کیا جا رہا تھا۔ تنویر رضا عرف برکاتی اور محمد عابد عرف آریان کو اسی کیس میں تفتیشی ایجنسی نے گرفتار کیا تھا۔
گذشتہ سال مرکزی حکومت نے پی ایف آئی پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی تھی۔ اس کے بعد اس تنظیم سے وابستہ تقریباً ساڑھے تین سو افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔ تاہم اتنی بڑی کارروائی کے بعد بھی اس تنظیم سے وابستہ کئی لوگ اب بھی کئی ریاستوں میں سرگرم ہیں۔ اس لیے اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے تحقیقاتی ایجنسی ان لوگوں کو بہت سنجیدگی سے تلاش کر رہی ہے اور اس سلسلے میں مناسب قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی
قومی خبریں

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
Next Post
کرناٹک کےکیش برائے ٹکٹ اسکیم میں اب سوامی راجا شیکھر اننداکے نام نوٹس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

1 دن ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार