• Home
بدھ, فروری 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

پارلیمانی بورڈ کے ارکان براہ راست قومی صدر کا تقرر کر یں گے

by Qaumi Tanzeem
فروری 20, 2024
in قومی خبریں
0
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

نئی دہلی:اب بی جے پی کے قومی صدر کے عہدہ کے لیے الیکشن کرانا ضروری نہیں ہے۔ اب پارلیمانی بورڈ کو یہ فیصلہ کرنے کا حق ہے کہ کس کو قومی صدر بنایا جائے۔پارٹی کے آئین میں ترمیم کے مطابق اگر عہدہ خالی ہوا تو پارلیمانی بورڈ کے ارکان براہ راست قومی صدر کا تقرر کر سکیں گے۔ اس تجویز کی منظوری کے ساتھ ہی بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی میعاد کار میں بھی جون 2024 تک توسیع کی گئی ہے۔یہ فیصلہ پارٹی کے قومی کنونشن میں لیا گیا۔
خیال رہے کہ جے پی نڈا کو جون 2019 میں بی جے پی کا کارگزار صدر مقرر کیا گیا تھا۔ وہ 20 جنوری 2020 کو کل وقتی صدر بنے۔ جنوری 2023 میں نیشنل ایگزیکٹیو میٹنگ میں جے پی نڈا کی مدت کار میں توسیع کی تجویز کو منظوری دی گئی تھی۔ اب قومی کنونشن نے بھی اس فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
بی جے پی کے آئین کے مطابق، قومی صدر کا انتخاب قومی ایگزیکٹو میٹنگ میں طے شدہ قواعد کے مطابق کیا جاتا ہے۔ پارٹی آئین کے سیکشن 19 کے تحت اب تک قومی صدر کا انتخاب الیکٹورل کالج سے ہوتا تھا۔ اس الیکٹورل کالج میں نیشنل کونسل اور اسٹیٹ کونسل کے تمام ممبران شامل ہوتے ہیں۔پارٹی کے آئین میں کہا گیا ہے کہ قومی صدر کو کم از کم 4 میعادوں کے لیے پارٹی کا فعال رکن ہونا چاہیے اور کم از کم 15 سال تک پارٹی کا بنیادی رکن ہونا چاہیے۔ الیکٹورل کالج کے کوئی بھی 20 ممبران قومی صدر کے عہدے کے لیے کسی بھی ایسے شخص کا نام تجویز کر سکتے ہیں، جو مندرجہ بالا خصوصیات کا حامل ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت
قومی خبریں

اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
فروری 11, 2026
قومی خبریں

یکم مارچ سے جنرل ٹکٹ والا ’یو ٹی ایس‘ ایپ بند ہو جائے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 11, 2026
 جنرل  نرونے کی غیر مطبوعہ کتاب  آن لائن عام کئے جانے کے معاملہ میں ایف آئی آر درج
قومی خبریں

 جنرل نرونے کی غیر مطبوعہ کتاب آن لائن عام کئے جانے کے معاملہ میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

کارتیگئی دیپم تنازعہ: صرف رمضان اور بقرعید میں نماز پڑھنے کی اجازت

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
ہم اسکول جانا چاہتے ہیں مگر خوف یہ ہے کہ کوئی بم ہمارے سروں پر آگرے گا
قومی خبریں

دہلی میں 9 بڑے اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بی جے پی نے شیوسینا اوراین سی پی کو توڑ دیا ‘ ا ب مہاراشٹر کو توڑنا چاہتی ہے
قومی خبریں

مہایوتی کی سیاست پر ادھو ٹھاکرے کا سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
Next Post
چنڈی گڑھ مئیر کے انتخاب میں عام آدمی پارٹی امیدوار کی جیت

چنڈی گڑھ مئیر کے انتخاب میں عام آدمی پارٹی امیدوار کی جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت

اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت

3 گھنٹے ago

یکم مارچ سے جنرل ٹکٹ والا ’یو ٹی ایس‘ ایپ بند ہو جائے گا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem