• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں سردی میں کوئی کمی نہیں

دہلی، راجستھان، بہار، آسام، مغربی بنگال اور سکم میں کہرے کی وجہ سے امدورفت متاثر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2024
in قومی خبریں
0
شمالی ہندوستان میں سردی میں کوئی کمی نہیں

نئی دہلی :محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح پنجاب، دہلی، راجستھان، بہار، آسام، مغربی بنگال اور سکم کے بیشتر علاقوں میں گھنے کہرے چھایا رہا۔ دہلی میں مسلسل چوتھے دن پارہ 3.3 ڈگری سیلسیس تک گر گیا۔ اسی وقت، پنجاب کے نوانشہر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.2 ڈگری اور ہریانہ کے مہندر گڑھ میں 4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔شمال مغربی سمت سے چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے صبح کے وقت سردی کی شدت میں اضافہ دیکھاجارہاہے۔ پیر کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے چار ڈگری کم تھا۔ یہ اس موسم کی سرد ترین صبح تھی۔ علاقائی موسمیاتی مرکز، نئی دہلی کے مطابق، پیر کو دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی کم از کم درجہ حرارت 3.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے چار ڈگری کم ہے۔ یہ اتوار سے 0.2 ڈگری کم ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے لیے اورنج الرٹ جاری کر دیا ہے۔
شمالی ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں سردی میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔ گھنے کہرے کی وجہ سے دہلی میں 400 سے زیادہ گھریلو اور بین الاقوامی پروازیں اور 100 سے زیادہ ٹرینیں متاثر ہوئیں۔ 68 پروازوں کو منسوخ کرنا پڑا، جبکہ چار پروازوں کو جے پور اور ایک کو احمد آباد کی طرف موڑ دیا گیا۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ شمال مغربی۔ ہندوستان کے میدانی علاقوں میں اگلے تین دن تک سردی کی لہر برقرار رہے گی۔ ایک کمزور مغربی ڈسٹربنس 16 جنوری کو مغربی ہمالیائی علاقے کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس کے اثر کی وجہ سے جموں کشمیر، ہماچل پردیش، لداخ میں 16۔17 جنوری اور اتراکھنڈ میں 17۔18 جنوری کو ہلکی اور تیز بارش ہو سکتی ہے۔ بہار، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ اور شمال مشرقی ریاستوں میں کچھ مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

Next Post
اورنگ آباد میں پارکنگ کولیکرہوئے جھگڑے میں چار افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

10 گھنٹے ago
پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार