• Home
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں

بعض حصوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی بھی توقع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2024
in قومی خبریں
0
مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں

نئی دہلی: ملک کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں آئندہ پانچ دنوں تک شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے ۔ہندوستانی محکمہ موسمیات ( آئی ایم ڈی ) نے یہ اطلاع دی۔آئی ایم ڈی نے مغربی بنگال، اڈیشہ اور سب ہمالیائی مغربی بنگال کے الگ تھلگ علاقوں میں اگلے پانچ دنوں تک شدید گرم لہر جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران بہار، جھارکھنڈ، تلنگانہ، رائلسیما، اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو اور مشرقی اترپردیش میں 26 سے 28 اپریل کے دوران زیادہ الگ تھلگ مقامات، 27 سے 29 اپریل کے دوران کونکن، مغربی اترپردیش، ساحلی آندھرا پردیش اور یانم میں 28 سے 30 اپریل کے دوران گرمی کی شدید لہر جاری رہنے کے امکانات ہیں۔
محکمہ موسمیات نے مغربی ہمالیہ کے علاقے ، شمال مغربی ہندوستان کے میدانی علاقوں اور اس سے ملحقہ وسطی ہندوستان میں 28 اپریل تک گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کی بھی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جموں، کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد میں 26 سے 28 اپریل اور ہماچل پردیش میں 28 اور 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش، گرج چمک اور برفباری کے امکانات ہیں۔ اتراکھنڈ میں ژالہ باری کے امکانات ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
Next Post
راجستھان رائلز کے ہاتھوں لکھنؤ سپر جائنٹس کی 7 وکٹوں سے شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

4 منٹس ago
پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार