• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سی اے اےکے تحت شہریت کی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کا کام شروع ہو گیا

وزارت داخلہ کے سیکریٹری اجے کمار بھلا نے سرٹیفکیٹ دے کراس آغاز کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2024
in قومی خبریں
0
سی اے اےکے تحت شہریت کی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کا کام شروع ہو گیا

نئی دہلی: حکومت نے شہریت سے متعلق (ترمیمی) قوانین (سی اے اے) کے تحت چھ کمیونٹیوں کے لوگوں کو شہریت کی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کا کام شروع کر دیا ہے جو مذہبی ظلم و ستم کی وجہ سے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے یہاں آکر آباد ہوئے ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ کے سیکریٹری نے بدھ کو شہریت کی سرٹیفکیٹ دے کر اس کی شروعات کی۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ مارچ میں سی اے اے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد ضابطے کے مطابق اہل لوگوں میں شہریت کے سرٹیفکیٹ کی تقسیم شروع ہو گئی ہے۔مرکزی داخلہ سکریٹری اجے کمار بھلا نے یہاں کچھ درخواست دہندگان کو شہریت کے سرٹیفکیٹ حوالے کئے۔ اس موقع پر داخلہ سکریٹری نے درخواست گزاروں کو مبارکباد دیتے ہوئے شہریت (ترمیمی) قانون ، 2024 کے اہم نکات پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر محکمہ ڈاک کے سکریٹری، انٹیلی جنس ڈائریکٹر اور رجسٹرار جنرل آف انڈیا سمیت کئی سینئر افسران بھی موجود تھے۔
حکومت نے 11 مارچ کو شہریت (ترمیمی) قانون 2024 کے ضابطے کو وضع کیا تھا۔ یہ ضابطے درخواست کے طریقے، ضلع سطح کی کمیٹی اور ریاستی سطح کی بااختیار کمیٹی کے ذریعے درخواستوں کی جانچ کرنے اور شہریت دینے کے لیے درخواست پر کارروائی کا طریقہ فراہم کرتے ہیں۔ان قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے ہندو، سکھ، جین، بدھ، پارسی اور عیسائی برادریوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں جو 31 دسمبر 2014 تک مذہبی ظلم و ستم یا اس کے خوف کی وجہ سے ہندوستان آئے تھے۔ ضلع سطح کی کمیٹیوں کی سربراہی سینئر پوسٹل سپرنٹنڈنٹ، پوسٹل سپرنٹنڈنٹس بطور مجاز افسروں نے دستاویزات کی کامیاب تصدیق کے بعد درخواست گزاروں سے وفاداری کا حلف لیا۔ضابطے کے مطابق درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد کمیٹی نے درخواستوں کو ڈائریکٹر (مردم شماری آپریشن) کی سربراہی میں ریاستی سطح کی بااختیار کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ درخواستوں کی جانچ مکمل طور پر آن لائن پورٹل کے ذریعے کی جاتی ہے۔ڈائریکٹر (مردم شماری آپریشن) کی صدارت میں دہلی کی بااختیار کمیٹی نے مناسب جانچ کے بعد 14 درخواست گزاروں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں، ڈائریکٹر (مردم شماری آپریشن) نے ان درخواست دہندگان کو سرٹیفکیٹ فراہم کیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
روپے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لئے خوشخبری

روپے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لئے خوشخبری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

7 منٹس ago
پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem