• Home
بدھ, ستمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جموں وکشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ شروع

آخری مرحلہ میں 415 امیدوار اپنی سیاسی قسمت آزمارہے ہیں۔ ووٹنگ صبح 7 بجے سے 40 اسمبلی حلقوں میں شروع ہوئی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2024
in قومی خبریں
0
جموں و کشمیر میں بہار کے مزدور کا گولی مار کر قتل

سرینگر :جموں و کشمیر انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلہ محیں منگل کو 40 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی۔ آخری مرحلہ میں 415 امیدوار اپنی سیاسی قسمت آزمارہے ہیں۔ ووٹنگ  صبح 7 بجے سے 40 اسمبلی حلقوں میں شروع ہوئی۔ سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے منجملہ 40 سیٹوں کیلئے کل 415 امیدوار میدان میں ہیں۔ تیسرے مرحلے کی پولنگ میں تقریباً 39.18 لاکھ ووٹرس اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔آخری مرحلہ میںجموں و کشمیر کے سات اضلاع کے 5,060 پولنگ اسٹیشنوں پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہونے والی ہے۔ منگل کو ہونے والی 40 نشستوں میں سے 16 کشمیر کے علاقے میں جبکہ 24 جموں صوبے میں ہیں۔کشمیر کے 16 اسمبلی حلقوں میں کرناہ، ترہگام، کپواڑہ، لولاب، ہندواڑہ، لنگیٹ، سوپور، رفیع آباد، اوڑی، بارہمولہ، گلمرگ، واگورا کریری، پتن، سوناواری، بانڈی پورہ اور گریز (ایس ٹی) شامل ہیں۔جموں کے24 حلقوں میں ادھم پور ویسٹ، ادھم پور ایسٹ، چنانی، رام نگر (ایس سی)، بنی، بلاور، بسوہلی، جسروٹا، کٹھوعہ (ایس سی)، ہیرا نگر، رام گڑھ (ایس سی)، سانبہ، اور وجے پور، بشنہ (ایس سی) شامل ہیں۔ سوچیت گڑھ (ایس سی)، آر ایس پورہ، جموں جنوبی، بہو، جموں ایسٹ، نگروٹہ، جموں ویسٹ، جموں شمالی، مارہ (ایس سی)، اکھنور (ایس سی) اور چھمب میں ووٹنگ ہوگا۔پولیس کی جانب سے رائے دہی کیلئے سخت سیکوریٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔بانڈی پورہ: ضلع انتخابی افسر مظور احمد قادری (کے اے ایس) نے اتوار کو کہا کہ 30 ستمبر کی شام چھ بجے کے بعد انتخابی مہم پر پابندیاں عائد کر دی گئی۔ ڈی ای او بانڈی پورہ نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں تین حلقوں میں 230 مقامات پر 312 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں اور ہر پولنگ اسٹیشن پر تمام ضروری بنیادی سہولیات دستیاب کرائی گئی ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ انتخابات سے متعلق کسی بھی دھمکی اور غیر منصفانہ طرز عمل کی نگرانی کے لیے متعدد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ بانڈی پورہ ضلع میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے یکم اکتوبر کو ہموار پولنگ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ہر حلقے میں پنک خواتین کے لیے خاص طور سے پولنگ اسٹیشنز بنائے کئے گئے۔ معذور افراد کے لیے ریڈ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں تمام تر سہولیات کا انتظام کیا گیا ہے۔ ڈی ای او نے پولنگ کے موقعے پر کیے گئے سکیورٹی سمیت تمام انتظامات کی تفصیلی جانکاری دی۔ قابل ذکر ہے کہ یہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کا تیسرا اور آخری مرحلہ ہے۔ اس پولنگ کے بعد تمام امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند ہو جائے گی اور آنے والے آٹھ اکتوبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

پرالی جلانے کے معاملے کو لے کر سپریم کورٹ سخت ناراض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مہاراشٹر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی
قومی خبریں

یکم اکتوبر سے تتکال والا ضابطہ ریزرویشن ٹکٹ پر بھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
Next Post
ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

مدرسہ کے دو نابالغ بچوں پر ٹرین میں ہندوتوا غنڈوں کا حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

3 گھنٹے ago
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ

پرالی جلانے کے معاملے کو لے کر سپریم کورٹ سخت ناراض

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem