• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی

وارننگ میں کہا کہ 26 جنوری کو وزیر اعلیٰ جہاں بھی پرچم کشائی کے لیے جائیں گے، ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2024
in قومی خبریں
0
سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی

نئی دہلی : خالصتان کے حمایتی اور سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد گرپتونت سنگھ پنوں نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ اس نے 26 جنوری کو بھگونت مان پر حملہ کرنے کے لیے گینگسٹرس کے ساتھ آنے کے لیے کہا ہے۔خبروں کے مطابق گرپتونت سنگھ پنو نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کے ذریعے گینگسٹرس کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائے جانے سے ناراض ہو کر یہ دھمکی دی ہے۔ اس نے پنجاب پولیس کے ذریعے ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی بہتری سے متعلق کیے جانے والے کوششوں کو غلط ٹھہرایا ہے۔پنو پنجاب میں گزشتہ دنوں ہوئے انکاؤنٹرس سے بھی سخت ناراض ہے۔ ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس نے پنجاب کے گینگسٹروں کو اس سے رابطہ کرنے کے لیے کہا ہے۔ ویڈیو میں اس نے وزیر اعلیٰ کو دھمکی دی ہے کہ وہ 26 جنوری کو جہاں بھی پرچم کشائی کے لیے جائیں گے، ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ویڈیو میں پنّو نے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کو سزا دینے کی بھی بات کی ہے۔
واضح رہے کہ گروپتونت سنگھ پنو اس سے قبل بھی کئی بار حملوں کی دھمکیاں دے چکا ہے۔ پنچاب و ہریانہ کے کئی علاقوں میں خالصتانی نعرے لکھوانے میں بھی اس کا ہاتھ بتایا جاتا رہا ہے۔ اس سے قبل اس نے 13 دسمبر کو پارلیمنٹ پر حملے کی دھمکی بھی دی تھی۔ پنو بنیادی طور پر پنجاب کے امرتسر کے خان کوٹ کا رہنے والا ہے۔ وہ فی الحال امریکہ و کینیڈا کا بھی شہری ہے۔ پنو مسلسل خالصتان کی مانگ کرتا رہتا ہے اور دھمکی آمیز ویڈیو جاری کرتے ہوئے بدامنی پھیلانے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
Next Post
جیو اور ائیرٹیل کے ریچارج پلانس میں اضافہ کا امکان

جیو اور ائیرٹیل کے ریچارج پلانس میں اضافہ کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

17 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem