• Home
بدھ, نومبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے الیکٹورل بانڈ کو غیر آئینی قرار دیا

ووٹروں کو پارٹیوں کی فنڈنگ ​​کے بارے میں جاننے کا حق ہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2024
in قومی خبریں
0
سپریم کورٹ نے الیکٹورل بانڈ کو غیر آئینی قرار دیا

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے ایک ماہ قبل سپریم کورٹ الیکٹورل بانڈ پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ انتخابی یا الیکٹورل بانڈ حقِ اطلاعات قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ نیز ووٹروں کو یہ حق ہے کہ انہیں پارٹیوں کی فنڈنگ ​​کے بارے میں معلومات ہوں۔ عدالت نے کہا ہے کہ کالے دھن پر لگام لگانے کی غرض سے حق اطلاعات کی خلاف ورزی مناسب نہیں ہے۔
خیال رہے کہ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بنچ گزشتہ سال 31 اکتوبر سے اس معاملے پر باقاعدہ سماعت شروع کی تھی۔ اس دوران عدالت نے اس کیس کی مسلسل 3 دن تک سماعت کی اور اپنا فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔ سپریم کورٹ کا الیکٹورل بانڈ کو غیر آئینی قرار دینا مرکزی حکومت کے لیے ایک بڑا جھٹکا ہے۔معاملہ کی سماعت کے دوران سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا، ’’ہم متفقہ فیصلے پر پہنچے ہیں۔ میرے فیصلے کی تائید جسٹس گوائی، جسٹس پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا نے کی ہے۔ اس میں دو رائے ہیں، ایک میری اپنی اور دوسری جسٹس سنجیو کھنہ کی، دونوں کے استدلال میں تھوڑا سا فرق ہے، تاہم دونوں ایک ہی نتیجہ پر پہنچتی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے

نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
Next Post
شوہر کو نطر اندازکربیوی کےوالدین کے ساتھ رہنےپر طلاق منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

9 گھنٹے ago
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार