• Home
جمعرات, نومبر 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کو اگر پرینکا ٹکر دیتی ہیں تو و انتخاب جیت جائیں گی۔راؤت

    بدعنوانی اور ووٹ چوری سے جمہوریت کمزور ہوئی- پرینکا گاندھی

    سنتوش سہنی نے  گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    سنتوش سہنی نے گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    اسمبلی انتخابات کے رجحانات : صرف تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت حاصل

    اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

    موجودہ حکومت بہار کے نوجوانوں کو روزگار نہیں دینا چاہتی-اقرا حسن

    موجودہ حکومت بہار کے نوجوانوں کو روزگار نہیں دینا چاہتی-اقرا حسن

    اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے-اکھلیش یادو

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بچوں کےزعفرانی لباس پر اعتراض کر اسکول انتظامیہ مشکل میں مبتلا

حیدرآباد واقع مدر ٹریسا ہائی اسکول کے نمائندے اور پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2024
in قومی خبریں
0
بچوں کےزعفرانی لباس پر اعتراض کر اسکول انتظامیہ مشکل میں مبتلا

حیدرآباد: منچیریال ضلع پولیس نے یہاں سے تقریباً 250 کلومیٹر دور کنی پلی گاؤں میں ‘ہنومان دیکشا لباس’ پہن کر ادارے میں آنے والے کچھ طلبہ پر مبینہ طور پر اعتراض کرنے کے الزام میں ایک اسکول کے نمائندے اور پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ڈانڈے پلی پولیس کے مطابق، طلباء کے والدین کی شکایت کی بنیاد پر، دفعہ 153 (اے) (مذہب یا نسل کی بنیاد پر مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینا) اور 295 (اے) (مذہبی جذبات کی توہین) کے تحت منگل کو اسکول کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔بلیسڈ مدر ٹریسا ہائی اسکول کی انتظامیہ نے بدھ کومیڈیا کو بتایا کہ دو دن قبل پرنسپل نے طلباء سے کہا کہ وہ اپنے والدین کو لے کر آئیں جب یہ دیکھاکہ وہ یونیفارم کی بجائے زعفرانی لباس پہنے ہوئے ہیں۔ اسکول کے نمائندے کی طرف سے دی گئی ویڈیو فوٹیج کے مطابق بعد میں، لوگوں کے ایک گروپ نے اسکول انتظامیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا اور کچھ مشتعل مظاہرین نے مبینہ طور پر منگل کو اسکول کی کھڑکیوں کوتوڑ ڈالا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی
قومی خبریں

بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

ڈی ایم کےکی جانب سےایس آئی آر کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2025
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

اتر پردیش سمیت 12 ریاستوں میں آج سے ایس آئی آرشروع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2025
انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق
قومی خبریں

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
Next Post
لکھنؤ کی امبیڈکر یونیورسٹی میں رام نومی پرطلباکےدو گروپوں میں تصادم

لکھنؤ کی امبیڈکر یونیورسٹی میں رام نومی پرطلباکےدو گروپوں میں تصادم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

14 گھنٹے ago
مرزا پور میں اندوہناک  حادثہ

مرزا پور میں اندوہناک حادثہ

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem