• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جبل پور میں وزیر اعظم نے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

نریندر مودی نے رانی دُرگا وَتی کی یاد میں ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2023
in قومی خبریں
0
جبل پور میں وزیر اعظم نے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

جبل پور:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے جبل پور میں 12 ہزار 600 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ جناب مودی نے رانی دُرگا وَتی اِسمارک کا بھومی پوجن بھی کیا۔ وزیر اعظم نے رانی دُرگا وَتی کی یاد میں ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔
اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اُن کی حکومت نے سرکاری اعداد وشمار سے 11 کروڑ فرضی نام ہٹا دیئے ہیں، جن سے سرکاری خزانے کو لوٹنے کا راستہ کھلا ہوا تھا۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کی سرکار نے جن دھن، آدھار اور موبائل کے استعمال کے ذریعے ڈھائی لاکھ کروڑ روپئے سے زیادہ چوری ہونے سے بچائے ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ یہ وقت محنت کرنے اور صحیح فیصلے کرنے کا ہے۔
اِس سے پہلے وزیر اعظم نے راجستھان کے جودھپور میں مختلف شعبوں میں پانچ ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا۔ اس موقع پر ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ راجستھان ایک ایسی ریاست ہے جہاں ملک کی طاقت، خوشحالی اور ثقافت میں قدیم بھارت کی شان وشوکت کی جھلک ملتی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی سرکار ہر شعبے میں تیز رفتار ترقی کے ساتھ ساتھ راجستھان میں ریل اور سڑک بنیادی ڈھانچے کے فروغ کیلئے کام کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
اے اے پی کو ملزم بنانےسےمتعلق سوال پر سپریم کورٹ کی وضاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

19 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार