• Home
ہفتہ, نومبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کانام :سمویدھان سدن: رکھا جائے۔وزیر اعظم

سینٹرل ہال میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا،پرانی عمارت کا وقار کبھی کم نہیں ہونا چاہیے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2023
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کانام :سمویدھان سدن: رکھا جائے۔وزیر اعظم

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو مشورہ دیا کہ جس دن تمام قانون سازی کے کام پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں منتقل ہو جائیں گے، پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو ’سمودھان سدن‘ (آئین ساز ایوان) کے نام سے جانا جانا چاہیے۔پارلیمنٹ کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر سینٹرل ہال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا، ’’میری ایک تجویز ہے۔ اب جب کہ ہم نئی پارلیمنٹ میں جا رہے ہیں، پرانی عمارت کا وقار کبھی کم نہیں ہونا چاہیے۔ اسے چھوڑنا نہیں چاہیے۔ اس لیے میرا مشورہ ہے کہ اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اسے ‘سمودھان سدن‘ کے نام سے جانا چاہیے۔
اپنے 40 منٹ کے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ’’یہیں 1947 میں انگریزوں نے اقتدار منتقل کیا اور ہمارا سینٹرل ہال اس تاریخی لمحے کا گواہ ہے۔‘‘پرانے پارلیمنٹ ہاؤس میں منظور کیے گئے کئی اہم قوانین کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہیں پر ‘تین طلاق’ کے خلاف متحد ہو کر احتجاج کیا گیا، جو کہ شاہ بانو کیس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا تھا اور آخر کار طویل انتظار کے بعد ہماری مسلمان ماوؤں اور بہنوں کو اس پارلیمنٹ کی وجہ سے اس وقت انصاف ملا جب قانون سازی کی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
Next Post
ہجومی تشدد کے حوالےسےمودی حکومت پر اویسی کا سخت حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

5 گھنٹے ago
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार