• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آنے والی نسل کو منشیات کے چنگل سے بچانے کی ضرورت۔مودی

آل انڈیا ریڈیو پر اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات کے 103 ویں ایڈیشن میں وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2023
in قومی خبریں
0
آنے والی نسل کو منشیات کے چنگل سے بچانے کی ضرورت۔مودی

نئی دہلی: منشیات کی لت نہ صرف خاندان بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن جاتی ہے۔ ایسے میں اس خطرے کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب متحد ہو کر اس سمت میں آگے بڑھیں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتوار کو آل انڈیا ریڈیو پر اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات کے 103 ویں ایڈیشن میں قوم سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے والی نسل کو منشیات کے چنگل سے بچانے پر زور دیا اور کہا کہ اس کے لیے مشترکہ طور پر اور ہر سطح پر کوششیں کرنا ہوں گی۔انہوں نے کہا، ‘میں ان تمام لوگوں کی تعریف کرنا چاہوں گا جو نشے سے نجات کی اس نیک مہم میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سال 2020 سے ملک میں نشہ مکتی ابھیان جاری ہے۔ نوجوان اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور اسے کامیابی مل رہی ہے۔ جموں و کشمیر، پنجاب، چنڈی گڑھ اور مدھیہ پردیش میں نشہ مکتی ابھیان اور ان کی کامیابیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں میوزیکل نائٹس، اونچی پہاڑیوں پر بائیک رائیڈس، چنڈی گڑھ میں مقامی کلب اور پنجاب میں اسپورٹس گروپس نشہ مکتی ابھیان کا نتیجہ ہیں۔ ان سے نوجوانوں کو منشیات کے چنگل سے بچانے میں مدد مل رہی ہے۔ یہ سرگرمیاں واقعی منشیات کے خلاف ایک مضبوط مہم ہیں۔
مودی نے کہا کہ منشیات کے خلاف مہم میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی شرکت بہت حوصلہ افزا ہے۔ ان کوششوں سے ہندوستان میں منشیات کے خلاف مہم کو کافی تقویت ملتی ہے۔ اگر ہم ملک کی آنے والی نسلوں کو بچانا چاہتے ہیں تو انہیں منشیات سے دور رکھنا ہوگا۔ اسی سوچ کے ساتھ 15 اگست 2020 کو ‘نشہ مکت بھارت ابھیان’ کا آغاز کیا گیا۔ اس مہم سے 11 کروڑ سے زیادہ لوگ جڑے ہیں۔ دو ہفتے قبل ہندوستان نے منشیات کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ تقریباً 1.5 لاکھ کلو منشیات کی کھیپ پکڑنے کے بعد اسے تلف کر دیا گیا ہے۔ ہندوستان نے 10 لاکھ کلو منشیات تلف کرنے کا انوکھا ریکارڈ بھی بنالیا ہے۔ ان منشیات کی مالیت 12000 کروڑ روپے سے زیادہ تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ
قومی خبریں

ہریانہ میں کشمیری مسافروں کی بس پر پتھراؤ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
Next Post
نتیش کمار اب تیجسوی یادو کو وزیراعلی کے طور پر تسلیم کرنے کیلئے تیار ۔سشیل مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

4 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार