• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لچکدار غذائی نظام تشکیل دینے پرصدر جمہوریہ کازور

نئی دلی میں ”تحقیق سے اثر تک: منصفانہ اور لچکدار غذائی نظام“ کا دروپدی مرمو کے ہاتھوں افتتاح

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2023
in قومی خبریں
0
لچکدار غذائی نظام تشکیل دینے پرصدر جمہوریہ کازور

نئی دہلی :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے لچکدار غذائی نظام تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ انسانیت کی بہتری پر عمل درآمد کرنے اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں سے نمٹنے میں آسانی ہوسکے۔ صدر جمہوریہ نے آج نئی دلی میں ”تحقیق سے اثر تک: منصفانہ اور لچکدار غذائی نظام“ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے عنوان پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ انسانیت غذائی اجناس کے بغیر گزارا نہیں کرسکتی۔
انہوں نے غذائی اجناس کی پیداوار کے عمل میں خواتین کی فیصلہ کن شراکت داری کی ضرورت اور اس شعبے کو مساوی اور لچکدار بنانے پر زور دیا۔صدر جمہوریہ نے مزید کہا کہ بھارت تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے اور کئی کاروباری خواتین، زرعی غذائی اجناس کے شعبے میں اہم کردار نبھا رہی ہیں۔صدر جمہوریہ نے حیاتی تنوع اور ماحولیات کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ غذا کے تصرف کا طریقہ کار بدلنے کی ضرورت ہے اور لوگوں کو اپنی غذا میں مختلف اجزاء شامل کرنا چاہئے۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ برسوں میں چھوٹے اور حاشیے کے کسانوں کی بہتری کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ اس کے نتیجے میں غذائی اجناس کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال
قومی خبریں

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
Next Post
فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لئےکویت آگے آیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

1 گھنٹہ ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार