• Home
پیر, جنوری 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

ایمرجنسی کے نفاذ کی تاریخ 25جون کو آئین کے قتل کا دن کے طور پر منانے کے فیصلے پرکانگریس کا شدید ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2024
in قومی خبریں
0
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

نئی دہلی: کانگریس نے جمعہ کو اس وقت کی حکومت کے 1975 میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تاریخ 25جون کو آئین کے قتل کا دن کے طور پر منانے کے اس وقت کی حکومت کے فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لوک سبھا انتخابات میں اس پر اکثریت حاصل نہ کرنے پر مایوسی کا الزام لگایا۔ کہا کہ یہ ستم ظریفی ہے کہ جس حکومت نے پچھلے 10 سال میں ہر روز آئین کا قتل کیا ہے وہ آئین کے قتل کا دن منانے جارہی ہے۔کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ہر سال 25ون کو ’آئین کے قتل کا دن‘ کے طور پر منانے کے حکومت کے فیصلے کو آئین کے تئیں مودی حکومت کی بے حسی قرار دیا اور کہا کہ آئین کے ساتھ قتل کا لفظ شامل کرنا ان کی آئین مخالف ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے ۔ مودی حکومت نے اپنے گزشتہ 10سالہ اقتدار میں ہر روز ’آئین کے قتل کا دن‘ منایا ہے اور ہر لمحہ ملک کے ہر غریب اور محروم طبقے کی عزت نفس کو چھیننے کا کام کیا ہے ۔
مودی حکومت کے دور میں کی گئی کارروائیوں کی گنتی کرتے ہوئے انہوں نے انہیں آئین کا قتل قرار دیا اور کہاکہ جب مدھیہ پردیش میں بی جے پی کا کوئی لیڈر قبائلیوں پر پیشاب کرتا ہے یا جب پولیس یوپی میں ہاتھرس کی ایک دلت بیٹی کی زبردستی آخری رسومات کرتی ہے ۔ یہ آئین کا قتل نہیں تو اور کیا ہے ؟ جب دلتوں کے خلاف ہر 15 منٹ میں کوئی بڑا جرم ہوتا ہے اور روزانہ چھ دلت خواتین کی عصمت دری ہوتی ہے تو یہ آئین کا قتل نہیں تو اور کیا ہے ؟ جب اقلیتوں کو غیر قانونی بلڈوزر انصاف کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس میں صرف دو سال میں ڈیڑھ لاکھ گھر مسمار کیے جاتے ہیں اور 7.38 لاکھ افراد کو بے گھر کر دیا جاتا ہے تو یہ آئین کا قتل نہیں تو اور کیا ہے ؟ جب منی پور پچھلے 13 مہینوں سے تشدد کی زد میں ہے اور آپ وہاں قدم رکھنا بھی پسند نہیں کرتے ، تو آپ کی یہ سوچ آئین کا قتل نہیں تو اور کیا ہے ؟کانگریس صدر نے وزیر اعظم پر بھی براہ راست حملہ کیا اور کہا کہ مودی جی، آپ کو آئین کے بارے میں بات کرنا پسند نہیں ہے ۔ بی جے پی آر ایس ایس جن سنگھ نے کبھی آئین کو قبول نہیں کیا۔ کیا یہ سچ نہیں ہیکہ آر ایس ایس کے ترجمان آرگنائزر نے اپنے 30 نومبر 1949 کے شمارے میں اداریہ لکھا تھا کہ ہندوستان کے اس نئے آئین کی سب سے بری بات یہ ہے کہ اس میں کچھ بھی ہندوستانی نہیں ہے۔ جب کوویڈ کی وبا کے دوران آپ نے لاکھوں مزدوروں کو بسیں اور ٹرینیں فراہم نہیں کیں، چاہے ان کے پاؤں پر چھالے کیوں نہ ہوں اور انہیں سینکڑوں کلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور کیا گیا، کیونکہ آپ کے ذہن میں یہ آیا کہ لاک ڈاؤن لگانا ضروری تھا، تیاری کے بغیر۔یہ آئین کا قتل نہیں تو اور کیا ہے؟ جب سپریم کورٹ کے 5 موجودہ ججوں نے پبلک پریس کانفرنس کر کے عدالت میں آپ کی حکومت کی مداخلت پر سوالات اٹھائے تو یہ آئین کا قتل نہیں تو کیا ہے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی
قومی خبریں

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج
قومی خبریں

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نیٹ امتحان کا دوبارہ انعقاد بعید از قیاس نہیں ۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ:جمعہ کو ہوگی نماز یا بسنت پنچمی کی پوجا؟

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
دہلی میں  2.8 کی شدت کا ہلکا زلزلہ آیا
قومی خبریں

دہلی میں 2.8 کی شدت کا ہلکا زلزلہ آیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
آئی فون 15 لانچ ہونے کے بعد ہندوستان میں آئی فون 14 کی قیمتوں میں تخفیف
قومی خبریں

آئی فون کا ناجائز دھندہ کرنے والا بدنام زمانہ جرائم پیشہ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری
قومی خبریں

منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
Next Post
دن میں کم از کم ایک بارہنسنا لازمی قرار

دن میں کم از کم ایک بارہنسنا لازمی قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

12 گھنٹے ago
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem