• Home
جمعہ, جنوری 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کشمیر میں رات کا پارہ نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین دنوں تک نوئیڈا، فرید آباد اور گروگرام میں شدید کہرا دیکھنے کو ملے گا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2024
in قومی خبریں
0
کشمیر میں شدت کی سردی کے باعث پانی کی سپلائی لائنیں منجمد

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین دنوں تک نوئیڈا، فرید آباد اور گروگرام میں شدید کہرا دیکھنے کو ملے گا۔ وہیں کشمیر اور ہماچل پردیش شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں۔ کشمیر میں جھرنے جم چکے ہیں۔ ہماچل کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے بنا ہوا ہے۔

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت میں گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ جمعہ کی صبح 8:30 بجے صفدر جنگ اور رِج ایریا میں درجہ حرارت 1 ڈگری سیلسیس تک کم ہو گیا۔ آئندہ دنوں میں بھی پارہ مزید گرنے کے آثار ہیں۔ وہیں محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ دہلی میں اگلے کچھ دنوں تک کہرا دیکھنے کو ملے گا۔

ہماچل پردیش میں بھی شدید سرد لہر جاری ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق 23 دسمبر کو لاہول اسپیتی، کُلّو اور چمبا کی اونچی چوٹیوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔ محکمہ نے حمیرپور، منڈی، اونا اور بلاس پور کے لیے آرینج الرٹ جاری کیا ہے تو کُلّو چمبا اور کانگڑا کے لیے یلو الرٹ۔

سری نگر میں بدھ کی رات اس موسم کی اب تک کی سب سے ٹھنڈی رات رہی اور درجہ حرارت منفی 6٫0 ڈگری سیلسیس تک جا پہنچا۔ یہ معمول سے 4 ڈگری کم ہے۔ گزشتہ رات کو یہ منفی 4٫5 ڈگری سیلسیس پر تھا۔ پورا کشمیر اس وقت انتہائی ٹھنڈ کی آغوش میں ہے۔

کشمیر میں رات کا پارہ نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے چلا گیا ہے۔ سری نگر شہر کے کئی حصوں میں کہرے کی ہلکی تہہ جمی دیکھی گئی۔ شدید ٹھنڈ کی وجہ سے مشہور ڈل جھیل سمیت آبی ذخائر کا پانی جم گیا ہے۔ پینے کے پانی کی سپلائی لائنیں بھی ٹھنڈ کی وجہ سے جم چکی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
قومی خبریں

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کی راجیہ سبھا میں گونج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

یو جی سی کے نئے ضوابط پر سپریم کورٹ کی روک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
اخلاقیات پر مبنی تعلیم پرضروری ۔صدر جمہوریہ
قومی خبریں

صدر جمہوریہ کے خطاب کے ساتھ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مہاراشٹر کی سیاست میں پھر ہلچل , اجیت پوار این سی پی سے بغاوت کر کے اپنے حامیوں کے ساتھ شندے حکومت میں شامل
قومی خبریں

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی کے سربراہ اجیت پوار طیارہ حادثہ میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
Next Post
کرناٹک کے وزیر پرینک کھرگے نے امت شاہ پر  بی آر امبیڈکر کے تبصرے پر تنقید کی

کرناٹک کے وزیر پرینک کھرگے نے امت شاہ پر بی آر امبیڈکر کے تبصرے پر تنقید کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

10 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کی راجیہ سبھا میں گونج

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem