• Home
جمعرات, اپریل 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

سیتاپور جیل میں بند اعظم خان سے اکھلیش یادو کی ملاقات

سماجوادی پارٹی چیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کو انصاف ضرور ملے گا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2024
in ریاستی خبریں
0
سیتاپور جیل میں بند اعظم خان سے اکھلیش یادو کی ملاقات

لکھنئو: سماجوادی پارٹی چیف اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے سیتاپور جیل میں بند اعظم خان سے ملاقات کی ۔ اکھلیش یادو نے ان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت اعظم خان کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے، ان کے گھر والوں کو بھی پریشان کیا جا رہا ہے جو کہ پوری طرح غیر اخلاقی ہے۔اکھلیش یادو نے اعظم خان کو دیر سے ہی سہی لیکن انصاف ملنے کی امید ظاہر کی۔ انھوں نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ اعظم خان کو انصاف ضرور ملے گا۔ وقت بدلتا ہے، وقت بڑا طاقتور ہوتا ہے۔ اعظم خان کے ساتھ انصاف ہوگا۔ انھوں نے بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’بی جے پی نے جھوٹے مقدمات کا ریکارڈ بنا دیا ہے، لیکن آخر میں جیت سچائی کی ہوتی ہے۔
جمعہ کے روز اعظم خان سے ملاقات کے بعد اکھلیش یادو نے الیکٹورل بانڈ معاملہ پر بھی تذکرہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ الیکٹورل بانڈ سے بی جے پی سچائی باہر آ گئی ہے۔ اب پی ڈی اے ہی این ڈی اے کو شکست دے گا۔ عوام ووٹ ڈالنے کی تاریخ کا انتظار کر رہی ہے۔ بی جے پی کی حکومت وزرائے اعلیٰ کو جیل بھیج رہی ہے، لیکن الیکٹورل بانڈ سے ان کی سچائی باہر آ گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد
بہار

نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
شمال مغربی شام کے لوگوں کو شدید معاشی بحران کاسامنا

شمال مغربی شام کے لوگوں کو شدید معاشی بحران کاسامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

13 گھنٹے ago
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem