• Home
اتوار, مئی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جونپور کی تاریخی اٹالہ مسجد کے مندر ہونے کا دعویٰ

کیس کی سماعت کیلئے 22 مئی کی تاریخ مقرر

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2024
in قومی خبریں
0
جونپور کی تاریخی اٹالہ مسجد کے مندر ہونے کا دعویٰ

لکھنو:جونپور کی ایک اور تاریخی اور شاہی اٹالہ مسجد پر بھی ہندو فریق نے مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور اس سلسلے میں کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔اترپردیش کے تاریخی شہر جونپور کی شاہی اٹالہ مسجد پر اب دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ایک مندر ہے۔ جونپور شرقی سلاطین کے عہد کی تاریخی اٹالا مسجد کو اٹالا ماتا کا مندر قرار دینے کی سازش کی جارہی ہے۔ محکمہ آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر کی رپورٹ اور کچھ کتابوں کا حوالہ دیتے ہوئے شاہی مسجد کو مندر ہونے دعویٰ کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سول جج سینئر ڈیویژن کورٹ میں وکیل اجے پرتاپ سنگھ نے اٹالا مسجد کو اٹالا ماتا مندر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے اتر پردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ اور مینجمنٹ کمیٹی اٹالا مسجد کے خلاف عرضی دی ہے جس کے بعد عدالت نے معاملہ کو سماعت کیلئے قبول کرلیا اور اس کیس کی سماعت کیلئے 22 مئی کی تاریخ مقرر کی۔ایڈوکیٹ اجے پرتاپ سنگھ نے کہا کہ اٹالا ماتا مندر کو قنوج کے بادشاہ جے چندر راٹھور نے بنوایا تھا۔ انہوں نے بھی دعویٰ کیا کہ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے پہلے ڈائریکٹر نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اٹالا ماتا مندر کو گرانے کا حکم فیروز شاہ نے دیا تھا لیکن مخالفت کی وجہ سے مندر نہیں گرایا جا سکا۔ بعد میں ابراہیم شاہ نے مندر پر قبضہ کر لیا اور اسے مسجد کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا تھا۔واضح رہے کہ جونپور کی شاہی اٹالہ مسجد کو ہندوستان کی شاندار تاریخی مسجدوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ
قومی خبریں

ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان
قومی خبریں

تینوں افواج کے سربراہان کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
قومی خبریں

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
Next Post
راجدھانی دہلی میں گرمی نے کیا جینا دوبھر۔پانچ دنوں کے لیے ‘ریڈ الرٹ جاری

راجدھانی دہلی میں گرمی نے کیا جینا دوبھر۔پانچ دنوں کے لیے 'ریڈ الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

13 منٹس ago
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

48 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार