• Home
پیر, دسمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں ہوئی ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں کئی بڑے فیصلے لیے گئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
in بہار
0
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

پٹنہ:بہار میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر برسراقتدار طبقہ لگاتار نئے نئے منصوبے کا اعلان کر رہا ہے۔ آج وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں ہوئی ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں بھی کچھ بڑے فیصلے لیے گئے، جن میں سے ایک ایودھیا واقع رام مندر کی طرز پر سیتامڑھی میں ماں سیتا کا عظیم الشان مندر تعمیر کیے جانے کا فیصلہ ہے۔آج نتیش کابینہ کی میٹنگ میں مجموعی طور پر 24 ایجنڈوں پر مہر لگائی گئی۔ سیتامڑھی ضلع کے پنورا دھام کو ایودھیا کی طرح ہی پوری طرح سے ترقی یافتہ کرنے کے لیے ایک بڑا اور انتہائی اہم منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ اس کام پر تقریباً 883 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے خود اس بات کی جانکاری دی ہے۔

نتیش کمار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’مجھے بتاتے ہوئے بے انتہا خوشی ہو رہی ہے کہ جگت جننی ماں جانکی کی پیدائش والی جگہ پنورا دھام، سیتامڑھی کو مجموعی طور سے ترقی یافتہ بنانے کے مقصد سے عظیم الشان مندر سمیت دیگر ڈھانچوں کی تعمیر کے منصوبہ کو آج کابینہ سے منظوری دے دی گئی ہے۔‘‘ اس پوسٹ میں یہ بھی مطلع کیا گیا ہے کہ ’’آج کابینہ میں پنورا دھام کی مجموعی ترقی کے لیے تیار کردہ  وسیع منصوبہ کے لیے 882 کروڑ 87 لاکھ روپے کی منظوری فراہم کی گئی ہے۔ اس منصوبہ کا جلد ہی آغاز کر دیا جائے گا۔‘‘

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ماں سیتا کے عظیم الشان مندر سے متعلق کچھ دیگر اہم جانکاریاں بھی اپنی پوسٹ میں دی ہیں۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ’’میں نے اگست ماہ تک اس کا سنگ بنیاد رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ ہم لوگ پنورا دھام، سیتامڑھی میں عظیم الشان مندر کی تعمیر جلد پورا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ اس کا شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر، ایودھیا کی طرز پر مجموعی ترقی کا راستہ ہموار کیا جائے گا۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’پنورا دھام میں ماں جانکی کے عظیم الشان مندر کی تعمیر سبھی ہندوستانی باشندوں کے لیے اور خاص طور سے ہم سبھی بہاری باشندوں کے لیے خوش قسمتی و فخر کی بات ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
Next Post
این آئی آر ایف رینکنگ 2023: ٹاپ-10 یونیورسٹیز میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملا تیسرا مقام، دیکھیں پوری فہرست

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کےقیام کو منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

موت کے ایک سال بعد اسسٹنٹ ٹیچرکی برطرفی کا حکم

15 گھنٹے ago
اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार