• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ناقص جمہوریت کے علاج کے نام پر بیماری کو ناسور نہیں بننے دیا جائیگا۔ڈاکٹر الیاس

ویلفیئر پارٹی آف انڈیاکی جانب سےون نیشن ون الیکشن کی مخالفت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2024
in قومی خبریں
0
ناقص جمہوریت کے علاج کے نام پر بیماری کو ناسور نہیں بننے دیا جائیگا۔ڈاکٹر الیاس

نئی دہلی: ویلفیئر پارٹی اف انڈیا کے صدر اور مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے ون نیشن ون الیکشن کی مخالفت کی ہے اور اعلی سطحی کمیٹی کو ایک ڈرافٹ بھیج کر کئی دلیلیں دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے پالیسی مداخلت اور شراکتی جمہوریت کے بطور ایک ملک ایک الیکشن کےتعلق سے اعلیٰ سطحی کمیٹی کو اپنی سفارشات بھیجی ہیں، جس میں اس نے اس تصور کی سختی سے مخالفت کی گئی۔ پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے انتخابات کی موجودہ شکل کو بدل کر ’ون نیشن ون الیکشن‘ کی تجویز پر کہا ”ہم ہرگز بھی ناقص جمہوریت کے علاج کے نام پر بیماری کو ناسور نہیں بننے دیں گے۔’’ انہوں مخالفت کی متعدد وجوہات پر روشنی ڈالی ہے ۔
یک ملک ایک انتخاب’’ ایک چیلنج ہے، کیونکہ نفاذ کے لیے موجودہ قانونی و انتظامی ڈھانچے میں غیر معمولی تبدیلیوں کی ضرورت ہوگی تاکہ پارلیمنٹ، ریاستی قانون ساز اسمبلیوں، میونسپلٹیوں اور پنچایتوں کے بیک وقت انتخابات کرائے جا سکیں۔ اس کے لیے ملک کے آئین، عوامی نمائندگی ایکٹ 1950، عوامی نمائندگی ایکٹ 1951، مزید ان کے تحت بنائے گئے قوانین کی 50 فیصد ریاستی اسمبلیوں سے توثیق کی ضرورت ہوگی-اگر ‘‘ون نیشن ون الیکشن’’ کو نافذ کیا گیا تو علاقائی اور چھوٹی پارٹیاں اپنے مقامی مسائل کو مضبوطی سے نہیں اٹھا سکیں گی کیونکہ قومی مسائل ان پر حاوی ہوجائیں گے۔ اس غیر مساوی مقابلے میں وہ انتخابی اخراجات اور انتخابی حکمت عملی کے حوالے سے بھی قومی جماعتوں کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریلوے نے آن لائن ٹکٹ بکنگ سسٹم کو کیا مزید ’محفوظ‘

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار
قومی خبریں

دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
جے ایم ایم کی کال پر صاحب گنج ضلع میں بندکا اہتمام

جے ایم ایم کی کال پر صاحب گنج ضلع میں بندکا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

3 گھنٹے ago
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem