• Home
اتوار, جنوری 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جی 20کتابچہ میں اکبر کی تعریف !سبل نے اٹھائے سوال

راجیہ سبھا ایم پی نے ایکس پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کے دو متضادچہرے ہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2023
in قومی خبریں
0
جی 20کتابچہ میں اکبر کی تعریف !سبل نے اٹھائے سوال

نئی دہلی۔راجیہ سبھا ایم پی کے سبل نے جی 20کتابچہ جس میں مغل حکمراں اکبر کی ستائش کی گئی ہے کے حوالے سے حکومت کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کا ایک چہرہ دنیا کے لئے اور ایک چہرہ ”انڈیا جو بھارت ہے“ کے لئے ہے۔سبل نے جی 20کتابچہ کا حوالہ دیا جس کا عنوان ”بھارت:جمہوریت کی ماں“ ہے اور اس کے صفحہ38پر اکبر کے متعلق بات کی گئی ہے۔ کتابچہ میں کہاگیا ہے ”اچھی انتظامیہ کو مذہب سے قطع نظر سب کی فلاح وبہبود کے لئے اپنا نا چاہئے۔یہ وہ جمہوریت تھی جو تیسرے مغل بادشاہ اکبر نے رائج کی تھی“۔
حکومت پر طنز کرتے ہوئے سبل نے ایکس پر کہاکہ ”جی 20میگزین میںحکومت نے مغل حکمراں اکبر کی تعریف امن اور جمہوریت کے نمائندہ کے طور پر کی ہے! یہ چہرہ دنیاکے لئےہے جبکہ ایک اورچہرہ انڈیا جو بھارت ہے، کے لئےہے۔مہربانی فرماکر حقیقی من کی بات کے متعلق جانکاری فراہم کریں۔
کتابچہ میں کہا گیاہے کہ اکبر نے مذہبی امتیازکے خلاف ایک آلے کے طور پر ”صلح کلی یعنی عالمگیر امن“ کا نظریہ متعارف کروایا۔کتابچہ میں کہاگیاہے کہ ”ایک ہم آہنگ معاشرے کی تشکیل کے لئے‘انہوں نے ایک نئے ہم آہنگ مذہب کی تجویزپیش کی جسے دین الہی کہاجاتا ہے۔
انہوں نے عبادت خانے قائم کئے جہاں پرمختلف مذاہب کے لوگ ملاقات اور ایک دوسرے سے بحث کرتے‘ نورتنوں کے نام سے مشہور او رعقلمندلوگوں کا ایک گروپ ان کے مشیروں کے طور پر ان کی عوام نواز اسکیموں کو نافذ کرتے ہوئے‘ خدمات انجام دیتا رہا ہے۔اس میں کہاگیاہے کہ ”اکبر کی جمہوری سونچ غیر معمولی تھی اور اپنے وقت سے بہت آگے تھی“۔ کتابچہ بھارت جو کہ انڈیا ہے کے متعلق بات کرتا ہے جس میں حکومت کے اندر ریکارڈ شدہ تاریخ سے ہی زندگی کا مرکز لوگوں کا نظریہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں
قومی خبریں

لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں  اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش
قومی خبریں

ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش

پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی

مولانا محمد حکیم الدین قاسمی جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی نامزد

جنوری 2, 2026
راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا نے گگ ورکرس کے حق میں مضبوط آواز اٹھائی

Next Post
مظفر پور میں اسکولی بچوں سے بھری کشتی باگمتی ندی میں غرقاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں

لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں

7 گھنٹے ago
ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार