• Home
اتوار, ستمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کاکام مئی میں شروع ہونے کا امکان

کیو آرکوڈکے ذریعے چندہ کے لئے ویب سائٹ کی تیاری جاری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2024
in قومی خبریں
0

نئی دہلی :ایودھیا کے دھنی پور گاؤں میں مسجد کی تعمیر کی ذمہ دار انڈو اسلامک کلچرل فاونڈیشن (ائی ائی سی ایف) کے چیف ٹرسٹی ظفر فاروقی نے کہاہےکہ مئی میں کام شروع کرنے کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔فاروقی نے مزیدکہاکہ سنگ بنیاد کی ویب سائٹ کا کام جاری ہے لیکن فروری تک قابل ویب سائٹ استعمال ہوجائیگی۔جس کے بعد ویب سائٹ کو کیو آر کوڈس کے ذریعہ چند ہ جمع کرنے کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیاجائیگا۔فاروقی نے کہاکہ ”تعمیر میں تاخیر کی وجہہ نئے منصوبوں کی تیاری ہے‘ جس میں مسجد اور اس کے ساتھ اسپتال‘ لائبریری وغیرہ شامل ہیں۔ یہ جامع ڈیزائن فروری میں ایودھیاڈیولپمنٹ اتھاریٹی کو جمع کرائے جائیں گے جو اس پراجیکٹ کے ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتے ہیں۔اس کے بعد مسجد کی تعمیر کااگلا قدم اٹھایاجائیگا۔ لیکن سنگ بنیاد کی تقریب مسجد کے لئے چند جمع ہونے اور مسجد کانقشہ پاس ہونے کے بعد ہی ممکن ہوسکے گا۔
ایودھیا کے دھنی پور میں مذکورہ مسجد 40000مربع فٹ پر پھیلی ہوئے منصوبے کے ساتھ تیار کی جارہی ہے جو پہلے تجویز کردہ 15,000مربع فٹ پر کافی بڑی ہے۔ابتدائی ڈیزائن روایتی ہندوستانی مسجد کے فن تعمیر سے متاثر ہوکر تیار کئے جانے کی وجہہ سے مسترد کردیا ہے‘ جس کے بعد ایک نیا ڈیزائن پر کام کیاجارہا ہے او رجو زیر تکمیل ہے۔اس کے بعد نظر ثانی شدہ ڈیزائن ضروری انتظامی منظوریوں سے گذرے گا۔ فاروقی نے نوٹ کیاکہ آئی ائی سی ایف کی تعمیراتی کمیٹی کے بعض ارکان نے اصل ڈیزائن میں تبدیلی کی وکالت کی جس کی وجہہ سے مسجد کے تعمیراتی منصوبوں کا ازسر نو جائزہ لیاگیا اور اس میں اضافہ ہوا۔آئی ائی سی ایف کے ترجمان اطہر حسین نے کہاکہ ”ہم چاہتے ہیں مسجد ہندو مسلم اتحاد کی علامت بنے

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی پور  تشدد کودو سال مکمل
قومی خبریں

وزیر اعظم کے مجوزہ منی پور دورے پر کانگریس اور شیوسینا نے اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
سال کا سب سے طویل چاند گہن آج
قومی خبریں

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش
قومی خبریں

امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ
قومی خبریں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد
قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلائنس جیو کی خصوصی پیشکش

یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلائنس جیو کی خصوصی پیشکش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی پور  تشدد کودو سال مکمل

وزیر اعظم کے مجوزہ منی پور دورے پر کانگریس اور شیوسینا نے اٹھائےسوال

7 گھنٹے ago
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem