• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سنٹرل پروٹیکشن ایکٹ کے لیے کمیٹی بنا نےکا ڈاکٹروں کا مطالبہ تسلیم

خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل کیس کے خلاف مظاہرہ کر رہے ڈاکٹروں ڈیوٹی پر لوٹنے کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2024
in قومی خبریں
0
سنٹرل پروٹیکشن ایکٹ کے لیے کمیٹی بنا نےکا ڈاکٹروں کا مطالبہ تسلیم

نئی دہلی:کولکاتا میں خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل کیس کے خلاف مظاہرہ کر رہے ڈاکٹروں کا ایک مطالبہ مرکزی حکومت نے قبول کر لیا ہے۔ حکومت نے کہا ہےکہ وہ سنٹرل پروٹیکشن ایکٹ کے لیے کمیٹی بنائےگی۔ مرکزی وزارت صحت نے ڈاکٹروں کو سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت نے سبھی مظاہرین ڈاکٹروں سے ڈیوٹی پر لوٹنے کی اپیل بھی کی ہے۔ حکومت کی اپیل پر ڈاکٹروں کی تنظیم ’فورڈا‘ نے کہا کہ نمائندوں سے بات کرنے کے بعد وہ کوئی فیصلہ لیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ کولکاتا ڈاکٹر عصمت دری و قتل کیس معاملہ پر فیڈریشن آف ریزیڈنٹ ڈاکٹرس ایسو سی ایشن (فورڈا)، انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن (آئی ایم اے) اور دہلی کے سرکاری میڈیکل کالجوں و اسپتالوں کے ریزیڈنٹ ڈاکٹرس ایسو سی ایشن کے نمائندوں نے نئی دہلی میں مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی فلاح کے افسروں سے ملاقات کر اپنے مطالبات ان کے سامنے رکھے تھے۔
واضح رہے کہ کولکاتا کے آر جی کر اسپتال میں پیش آئے بہیمانہ واقعہ نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد کئی ریاستوں میں سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ دیکھنے کو ملا ہے۔ لوگوں میں زبردست غم و غصہ ہے اور متاثرہ کنبہ کو انصاف دلانے کی جدوجہد جاری ہے۔ ملک بھر کے ڈاکٹرس ہڑتال پر ہیں جس کی وجہ سے طبی خدمات درہم برہم ہے۔ 9 اگست کے بعد سے ہی اس خوفناک حادثہ کے خلاف الگ الگ ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں پی ڈی خدمات ٹھپ پڑی ہوئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
ہندوستانی شہریوں کے لئے بنگلہ دیش کا سفر نہ کرنے کی ایڈوائزری جاری

بنگلہ دیش بحران میں اب تک تقریباً 650 لوگوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

7 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार