• Home
اتوار, نومبر 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دوسری جنگ عظیم کا بم کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا۔ممتابنرجی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2024
in قومی خبریں
0
دوسری جنگ عظیم کا بم کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا۔ممتابنرجی

کلکتہ : جھاڑگرام میں دوسری جنگ عظیم کے دوران تیارکیاگیا بم برآمد ہونے کے بعد کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعہ کو اپنے ایکس (سابق ٹویٹر) ہینڈل پراس کی اطلاع دی ہے ۔ن پور گاؤں میں مٹی کھودنے کے درمیان ہوئے ایک بیلناکار چیز برآمد ہوئی تھی۔گزشتہ ہفتہ کو جھارگرام کے گوپی بلاب پور تھانے کے بھولن پور گاؤں میں مٹی کھودنے کے درمیان ہوئے ایک بیلناکار چیز برآمد ہوئی تھی۔ اطلاع ملتے ہی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ بم اسکواڈ نے بھی جائزہ لیا۔ تقریباً ایک دہائی قبل بھولن پور میں دوسری جنگ عظیم کا بم ملا تھا۔ اس سے انتظامیہ کے اہلکاروں اور مقامی باشندوں نے اندازہ لگایا کہ نئی برآمد ہونے والی چیز دوسری جنگ عظیم کا بم یا بم شیل بھی ہو سکتا ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ برآمد ہونے والا بم دوسری جنگ عظیم کا ہے۔ لیکن ریسکیو کے وقت یہ فعال نہیں تھا۔ ریاستی انتظامیہ اور فضائیہ نے مشترکہ طور پر بم کو ناکارہ بنا یا ہے۔ اس سے پہلے گاؤں والوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ممتا بنرجی نے کہا کہ کل ہمارے نوٹس میں آیا کہ جھارگرام ضلع کے گوپی بلو پور کے گاؤں بھولن پور کے ایک کھلے میدان میں دوسری جنگ عظیم کا ایک بغیر پھٹنے والا بم ملا ہے۔ریاستی حکومتی مشینری بشمول پولیس اور فضائیہ بھی فوراً حرکت میں آگئی۔انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق بم کو ناکارہ بناتے وقت زمین میں دو فٹ سوراخ ہوگیا ہے ۔ گوپی ولاو پور کے ایس ڈی پی او پرویز سرفراز نے کہاکہ ’’بم برآمد ہونے کے بعد سے گھیرے میں لے لیا گیا تھا۔ پروٹوکول کے مطابق فاصلہ رکھتے ہوئے دریا کے کنارے اس کو ناکارہ بنایا گیا۔
2018 میںمعمول کی کھدائی کے کام کے دوران 1000 پاؤنڈ وزنی بم برآمد ہوا تھا۔ جس کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ یہ دوسری جنگ عظیم کے دور کا ہے۔ کیونکہ دریائے ہگلی کے مشرقی کنارے پر واقع یہ نیتا جی سبھاش ڈگ علاقے دوسری جنگ عظیم کے دوران استعمال ہوا تھا۔ امریکی بحریہ نے اس وقت استعمال کی تھی۔
نیتا جی سبھاش چندر بوس دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک بار جھارگرام آئے تھے۔ 12 مئی 1940 کی صبح وہ ڈھیروا کے راستے مدنی پور سے موٹر گاڑی میں نجول کے کمار دیویندر لال خان کے ساتھ جھاڑگرام آئے۔ اس وقت کے اخبار میں شائع خبر کے مطابق سبھاش چندر بوس نے جھاڑگرام میں تاجر نلین بہاری ملک کے گھر مہمان نوازی کے بعد ایک ٹائل والے مکان میں آرام کیا۔ یہ گھر اب شہر میں بچردوبہ پٹرول پمپ کا دفتر ہے۔ انہوں نے دوپہر کو بار لائبریری میں وکلاء سے بھی ملاقات کی۔ اسی دوپہر، سبھاش چندر بوس نے جھارگرام شہر کے لال گڑھ گراؤنڈ میں ایک عوامی جلسہ بھی کیا۔ تاہم وہ میدان اب موجود نہیں ہے۔ یہ علاقہ درگا میدان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جھاڑگرام میں پروگرام کے بعد سبھاش چندر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اسی دن ٹرین سے کلکتہ واپس آئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
کیرالہ  کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان
قومی خبریں

کیرالہ کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
آندھرا  کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک
قومی خبریں

آندھرا کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

 اب ایک لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کے آن لائن فراڈ کے معاملےمیں فوری ای ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 6.50 روپے تک کی کمی
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 6.50 روپے تک کی کمی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
Next Post
نیٹ-یوجی کونسلنگ ملتوی ۔ نئی تاریخ کا اعلان جلد

نیٹ-یوجی کونسلنگ ملتوی ۔ نئی تاریخ کا اعلان جلد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

6 گھنٹے ago
مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem