• Home
بدھ, نومبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ریزرویشن کا دائرہ 75 فیصد کرنے کا بل بہار اسمبلی میں منظور

پسماندہ طبقہ کی خواتین کا 3 فیصد ریزرویشن پسماندہ-انتہائی پسماندہ کے کوٹہ میں شامل ہوگا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 9, 2023
in بہار
0
ریزرویشن کا دائرہ 75 فیصد کرنے کا بل بہار اسمبلی میں منظور

پٹنہ :بہار اسمبلی میں نتیش حکومت کے ذریعہ پیش ریزرویشن ترمیمی بل کو آج برسراقتدار اور حزب مخالف طبقہ نے اتفاق سے پاس کر دیا۔ دو دن قبل نتیش کابینہ سے اسے منظوری ملی تھی۔ اپوزیشن پارٹی بی جے پی کے کچھ اراکین اسمبلی نے چار ترامیم کی تجویز پیش کی تھی، لیکن وجئے چودھری کی صفائی کے بعد وہ تجویز آگے نہیں بڑھی۔ اس کے بعد تالیوں کی گڑگڑاہٹ کے درمیان اسمبلی نے ریزرویشن کا دائرہ بڑھا کر 75 فیصد کرنے کا بل پاس کر دیا۔اب اس بل کو قانون ساز کونسل میں پیش کیا جائے گا۔ چونکہ حکومت اور حزب مخالف دونوں طبقہ اس بل پر ایک ساتھ کھڑے ہیں، اس لیے اسے وہاں بھی پاس ہونے میں کوئی دقت نہیں ہوگی۔ پہلے ریزرویشن کا یہ دائرہ 65 فیصد تک محدود تھا، اور اب امید ہے کہ جلد ہی قانونی طور پر 75 فیصد ریزرویشن بہار میں یقینی ہو جائے گا۔
واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے منگل کے روز ایوان میں کہا تھا کہ سماجی، معاشی و تعلیمی سروے کی بنیاد پر پسماندہ طبقہ کی آبادی 27.12، انتہائی پسماندہ طبقہ کی آبادی 36.01، درج فہرست ذات کی آبادی 19.65 فیصد، درج فہرست قبائل کی آبادی 1.68 فیصد اور جنرل طبقہ کی آبادی 15.52 فیصد ہو گئی ہے۔ حالات کے پیش نظر ریزرویشن کی حد بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اسی لیے ہم نے اپنی تجویز رکھی ہے۔ ایس سی (درج فہرست ذات) کے لیے ریزرویشن کا دائرہ بڑھا کر 20 فیصد اور ایس ٹی (درج فہرست قبائل) کا 2 فیصد، جبکہ پسماندہ-انتہائی پسماندہ کا ریزرویشن بڑھا کر 43 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ اس میں پسماندہ طبقہ کی خواتین کو دیا جانے والا 3 فیصد ریزرویشن بھی شامل ہوگا۔ نتیش کمار نے یہ بھی بتایا کہ پسماندہ طبقہ کی خواتین کا 3 فیصد ریزرویشن پسماندہ-انتہائی پسماندہ کے کوٹہ میں شامل ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بہار

بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
ایک رینک ایک پنشن کی تیسری قسط جاری کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

11 گھنٹے ago
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز

’موئے مبارک‘ کا نام لے کر 11 لاکھ روپے کی ٹھگی

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार