• Home
ہفتہ, نومبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

کشی نگر میں خوفناک سڑک حادثہ

پیڑ سے ٹکرائی کار، 6 لوگوں کی موت، 2 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2025
in ریاستی خبریں
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

 کشی نگر:اتر پردیش کے کشی نگر میں دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک کار پیڑ سے ٹکرا گئی جس سے 6 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ معاملہ نیبوا نونگریا تھانہ حلقہ کے بھوجولی چوراہے کا بتایا جا رہا ہے۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ کار کو گیس کٹر سے کاٹ کر لاشوں کو باہر نکالا گیا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

اطلاع کے مطابق ضلع کے پڈرونا پنیہوا راستے کے پاس، نبیوا نورنگیا تھانہ حلقہ کے بھوجولی شکل گاؤں کے سامنے تیز رفتار سے آرہی کار بے قابو ہو کر پیڑ سے ٹکرا گئی۔ کار میں 8 افراد سوار تھے۔ رام کولا تھانہ حلقہ کے نارائن پور وجئے پور سے نبیوا نورنگیا کے دیو گاؤں میں بارات آئی تھی۔

حادثے کے بعد موقع پر چیخ و پکار مچ گئی۔ کچھ وقت کے لیے ٹریفک نظام بھی درہم برہم ہو گیا اور سڑک پر جام لگ گیا۔ کشی نگر کے ایس پی سنتوش کمار مشر نے بتایا کہ سڑک حادثے میں 6 لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ دو سنگین طور پر زخمی ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ تین لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ پانچ دیگر زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ تین لوگوں نے یہاں دم توڑ دیا۔ وہیں دو زخمی لوگوں کو علاج کے لیے گورکھپور بھیجا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کشی نگر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کے علاج کے لیے افسروں کو ہدایات دی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!
ریاستی خبریں

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی
ریاستی خبریں

اسمبلی انتخاب سے قبل پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
پنجاب میں  3 لاکھ سرکاری ملازمین ہڑتال پر
ریاستی خبریں

پنجاب میں 3 لاکھ سرکاری ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2026
Next Post
راجدھانی دہلی میں گرمی نے کیا جینا دوبھر۔پانچ دنوں کے لیے ‘ریڈ الرٹ جاری

اتر پردیش سمیت ملک کی کئی ریاستوں کے لیے شدید گرمی کا الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

14 گھنٹے ago
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार