• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں جرائم میں اضافہ پر نتیش حکومت پر تیجسوی کا حملہ

آر جے ڈی لیڈر نے کہا :بدعنوان پولیس لٹیروں، مجرموں، شراب مافیا اور غنڈوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2024
in بہار
0
بہار میں جرائم میں اضافہ پر نتیش حکومت پر تیجسوی کا حملہ

پٹنہ :تیجسوی یادو نے بہار میں بڑھتے جرائم کے حوالے سے بہار کی نتیش کمار حکومت پر ایک با پھر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے پورنیہ کے جویلری شو روم میں ہوئی ڈکیتی کے واقعے پر حکومت پر نشانہ سادھا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کہ نتیش حکومت اور ان کی بدعنوان پولیس لٹیروں، مجرموں، شراب مافیا اور غنڈوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے نیز بے قصوروں کو قتل کرتی ہے۔تیجسوی یادو نے اپنے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ سرکاری ڈاکوؤں نے 20 منٹ میں پورنیا میں جیولری شو روم سے 20 کروڑ روپے لوٹ لیے۔ سیتامڑھی کے پوپری میں پولیس کی وردی میں پولیس کے غنڈوں نے بغیر کسی وجہ کے فرقان شیخ کو اتنا مارا کہ اس کی پیٹ کی آنت باہر آگئی۔ نتیش حکومت اور ان کی بدعنوان پولیس لٹیروں، مجرموں، شراب مافیا اور غنڈوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے اور معصوم لوگوں کو مارتی ہے۔
دراصل 26 جولائی کو پورنیہ کے تنِشک شوروم میں دن دہاڑے کروڑوں کی ڈکیتی ہوئی تھی۔ چار مسلح ڈاکوؤں نے اس واردات کو انجام دیا۔ اس واقعے میں سب سے زیادہ ہیرے لوٹے گئے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ یہ واقعہ پوری ریاست میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ پولیس نے ڈاکوؤں کو پکڑنے پر تین لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ڈکیتی کا یہ واقعہ تنشک شوروم میں اس وقت پیش آیا جب پورنیہ کے لائن بازار میں واقع تنشک میں 10 دنوں سے ہیروں کی نمائش جاری تھی۔ معاملے کی تفتیش ابھی جاری ہے۔ پولیس کے ہاتھ ابھی تک خالی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
Next Post
پیرس اولمپکس میں خاتون شوٹر منو بھاکر ہندوستان کے لئے پہلا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل

4 گھنٹے ago
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार