• Home
پیر, ستمبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

رانچی میں منعقدانتخابی ریلی میں عوام سے متحد ہونے کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2024
in بہار
0
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

رانچی : انڈیا الائنس کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے بی جے پی پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرا گلا بیٹھ گیا ہے لیکن بی جے پی کی ہوا ہم بہار میں اکیلے ہی ٹائٹ کر دیئے ہیں۔ ہیلی کاپٹر پر ہم اکیلے اڑ رہے ہیں اور بی جے پی کے 20-25 ہیلی کاپٹر اڑا رہے ہیں۔ ہم اپنے ہیلی کاپٹر کو ٹریکٹر بنا دیئے ہیں اور بی جے پی کی ہوا ٹائٹ کر دیئے ہیں۔ آپ تمام لوگ اپنا پیار، محبت اور تعاون دیتے رہئے۔آر جے ڈی کے لیڈر نے کہا کہ بی جے پی لیڈر بار بار آئین کو تبدیل کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ یہ بابا صاحب امبیڈکر کا لکھا ہوا آئین ہے، کسی کی ماں کے بیٹے میں اتنی طاقت نہیں کہ وہ ہمارے ملک کے آئین کو بدل سکے۔ مودی کا ذکر کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ وہ بہار بھی آئے تھے۔ بہار میں ان کے وزیر مسلسل کہہ رہے ہیں کہ وہ آئین کو ختم کر دیں گے۔ بولنے سے پہلے سوچ لو، اگر آپ آئین کو تبدیل کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو یاد رکھئے ملک کی عوام آپ کو ختم کر دے گی۔
بہار کے سابق وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ اگر ہم سب مل کر متحدہ طور پر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں گے تو بی جے پی اقتدار میں ہرگز نہیں آئے گی۔ میری آپ سب سے اپیل ہے کہ متحد ہو جائیں اور بھاری ووٹوں سے جیت کو یقینی بنائیں۔ جہاں کہیں بھی ہمارے انڈیا الائنس کے امیدوار ہوں انہیں بھرپور اکثریت سے کامیاب بنائیں اور بی جے پی کے جال میں نہ آئیں۔ تیجسوی یادو نے پوچھا کہ بتاؤ جھارکھنڈ کے لوگو بی جے پی سے بدلہ لینا چاہتے ہو یا نہیں؟ جس نے آپ لوگوں کے ساتھ ناانصافی کی، آپ کے لیڈر کے ساتھ نا انصافی کی، اس سے آپ کو بدلہ لینا ہوگا اور یہ بدلہ ووٹ کی چوٹ سے لینا ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ
بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
محمد رضوان نے وراٹ کوہلی اور بابر اعظم کے ریکارڈز کو توڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

10 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार