• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اتر پردیش میں قرض کے بوجھ تلے دبے کسان کی خودکشی

مہلوک کسان کے بیٹے نے بینک ملازمین پر سنگین الزامات عائد کیے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2024
in ریاستی خبریں
0
اتر پردیش میں قرض کے بوجھ تلے دبے کسان کی خودکشی

سہارنپور:اتر پردیش میں ایک بار پھر قرض کے بوجھ تلے دبے ایک کسان کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ اتر پردیش کے سہارنپور کا ہے جہاں بینک ملازمین کے ذریعہ قرض وصولی سے متعلق مبینہ دباؤ سے پریشان ہو کر کسان نے موت کو گلے لگا لیا۔ مہلوک کسان کے بیٹے نے بینک ملازمین پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں اور تھانہ میں تحریر دے کر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اہل خانہ کی تحریر پر تھانہ گاگل ہیڑی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ سہارنپور کے تھانہ گاگل ہیڑی علاقہ کے گاؤں رسول پور پاپڑے باشندہ ونود کمار نے کسان کریڈٹ کارڈ پر 2.80 لاکھ روپے کا قرض لیا تھا۔ کسان ونود کی معاشی حالت ٹھیک نہیں تھی جس کی وجہ سے وہ قسط کی ادائیگی نہیں کر پا رہا تھا۔ ونود کے بیٹے راجیش کمار کا کہنا ہے کہ منگل کے روز بینک کے چار ملازمین ان کے گاؤں پہنچے تھے۔ الزام ہے کہ بینک ملازمین جبراً ان کے والد کو گاڑی میں بٹھا کر لے جانے لگے۔ مقامی لوگوں نے کسی طرح معاملہ ٹھنڈا کرایا، لیکن بدھ کی صبح 5.30 بجے ونود کمار اپنے گھر سے نکل گئے اور گاؤں کے ہی ایک کھیت میں جا کر مفلر سے درخت پر پھندا لگا کر انھوں نے خودکشی کر لی۔ راجیش کمار کا کہنا ہے کہ بینک ملازمین کے خراب سلوک سے پریشان ہو کر ہی اس کے والد نے اتنا افسوسناک قدم اٹھایا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
ناگپور  میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ناگپور میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس
ریاستی خبریں

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
ڈھائی ہزار کلو میٹر پیدل سفر کر نے کے بعدعمانی سیاح مکہ میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

45 منٹس ago
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

54 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार