• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سدرشن نیوز کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مکیش کمارگرفتار

گروگرام کی پولس کمشنر کلا رام چندرن کے خلاف سوشل میڈیا پرگمراہ کن پوسٹ کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2023
in قومی خبریں
0
سدرشن نیوز کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مکیش کمارگرفتار

گروگرام: ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں تشدد کے بعد امن بحال کرنے کی کوششوں کے درمیان سدرشن نیوز کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مکیش کمار کو گروگرام کی پولس کمشنر کلا رام چندرن کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ایک گمراہ کن پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ سائبر کرائم اسٹیشن کی ٹیم نے اسے گرفتار کیا ہے۔
مکیش کمار کے خلاف 9 اگست کو آئی پی سی کی دفعہ 153بی، 401، 469 اور 505 (1) (سی) اور آئی ٹی ایکٹ کی دفعہ 66-سی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ ایک بیان میں گروگرام پولیس نے کہاعہ 8 اگست کو ​​ٹوئٹر پر بے بنیاد، غلط اور گمراہ کن حقائق پر مبنی ایک ٹوئٹ کیا گیا تھا۔ اس کا نوٹس لیتے ہوئے گروگرام پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے اور معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔‘‘
پولیس کے بیان میں مزید کہا گیا ’’آج بتاریخ 11 اگست 2023 کو گمراہ کن فرضی حقائق کو ٹوئٹ کرنے والے مکیش نامک شخص کو تھانہ سائبر گروگرام کی ٹیم نے گرفتار کر لیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق مکیش کمار نے ٹوئٹ کیا تھا کہ گروگرام پولیس کمشنر کو مبینہ طور پر الجزیرہ نیوز چینل سے کال موصول ہوئی ہے اور ان پر ہندوؤں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ اس نے دعویٰ کیا کہ کال موصول ہونے کے بعد وہ اس قدر دباؤ میں آ گئیں کہ نہوں نے ہندوتوا تنظیموں کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔
گروگرام پولیس کی یہ کارروائی 31 جولائی کو وشو ہندو پریشد کی یاترا کے دوران تشدد کے بعد نوح اور گروگرام اضلاع میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے کچھ دن بعد سامنے آئی ہے۔ تشدد نے حکومت کو نوح، پلول، ہوڈل اور سوہنا میں کرفیو نافذ کرنے اور موبائل انٹرنیٹ خدمات کو معطل کرنے پر مجبور کیا۔ اس تشدد میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال
قومی خبریں

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
Next Post
پونچھ میں مینڈھر کے علاقے سے افغان شہری گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

2 گھنٹے ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार