• Home
ہفتہ, جون 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مسجد میں داخلے پر پابندی کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ میں دستک

ٹرسٹ کے سربراہ الطاف خان نے اپنی درخواست میں جلگاؤں کےکلکٹر کے حکم کو جانبدارانہ اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2023
in قومی خبریں
0
مسجد میں داخلے پر پابندی کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ میں دستک

جامع مسجد ٹرسٹ کمیٹی نے مسجد میں داخلے پر پابندی کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔ مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں مسجد سے متعلق تنازعہ پر کلکٹر نے مسجد میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ جس شکایت پر کلکٹر نے یہ فیصلہ دیا ہے، اس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مسجد کا ڈیزائن مندر جیسا ہے۔ اب عدالت اس معاملے کی سماعت 18 جولائی کو کرے گی۔

انگریزی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ میں شائع خبر کے  مطابق ٹرسٹ کے سربراہ الطاف خان نے اپنی درخواست میں کلکٹر کے حکم کو جانبدارانہ اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔ درخواست گزار ٹرسٹ کے وکیل ایس ایس قاضی نے کہا کہ 11 جولائی کو کلکٹر نے مسجد میں داخلے پر پابندی کا حکم نامہ پاس کرتے ہوئے ارناڈول میونسپل کونسل کے چیف آفیسر کو مسجد کی چابیاں سونپ دیں۔ ان کے حکم کے مطابق اب صرف دو افراد کو وہاں جا کر نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی۔

عرضی کے مطابق ایرناڈول تعلقہ میں پانڈاو سنگھرش سمیتی نے مئی میں کلکٹر کے پاس اس سلسلے میں ایک شکایت درج کرائی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یادگار کا ڈھانچہ ایک مندر سے ملتا جلتا ہے اور اس لیے مسلم کمیونٹی کے تجاوزات کو خالی کیا جانا چاہیے۔ یادگار کے ڈھانچے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کمیٹی کی جانب سے اسے گرانے اور یہاں چل رہے مدرسہ کو بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ اس کے بعد کلکٹر کی جانب سے 27 جون کو 14 جون کی سماعت کی تاریخ مقرر کی گئی، لیکن کلکٹر کی مصروفیت کی وجہ سے سماعت نہیں ہو سکی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ بعد کی تاریخ کو، ٹرسٹ نے کلکٹر سے شکایت کا جائزہ لینے اور اپنا جواب داخل کرنے کے لیے وقت مانگا، لیکن اسے اس کے لیے وقت نہیں دیا گیا ۔11 جولائی کو فیصلہ سناتے ہوئے مسجد میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ کلکٹر کے حکم کو متعصبانہ اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ٹرسٹ نے کہا کہ اسے اپنا رخ  پیش کرنے کا موقع بھی نہیں دیا گیا۔ اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست گزار نے اسے منسوخ کرنے کی استدعا کی ہے۔

ساتھ ہی ٹرسٹ کا دعویٰ ہے کہ یہ مسجد کئی دہائیوں پرانی ہے اور مہاراشٹر حکومت نے اسے تاریخی یادگار قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسے محفوظ یادگاروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹرسٹ نے یہ بھی کہا کہ ابھی تک محکمہ آثار قدیمہ یا ریاستی حکومت کی طرف سے اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ انصاف کی فتح ہے۔مولانا محمود اسعد مدنی
قومی خبریں

احمد آباد طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہارِافسوس

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
احمد آباد طیارہ حادثے میں کل  265 افراد ہلاک
قومی خبریں

احمد آباد طیارہ حادثے میں کل 265 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
راجہ رگھونشی قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات
قومی خبریں

راجہ رگھونشی قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2025
خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان
قومی خبریں

طیارہ حادثہ پر پی ایم مودی اور سونیا گاندھی سمیت مختلف سیاسی لیڈران کا اظہارِ غم

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2025
طیارہ حادثہ میں سابق وزیر اعلیٰ وجئے روپانی کی موت
قومی خبریں

طیارہ حادثہ میں سابق وزیر اعلیٰ وجئے روپانی کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2025
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ بی جے میڈیکل کالج ہاسٹل پر گرا
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ بی جے میڈیکل کالج ہاسٹل پر گرا

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2025
Next Post
چراغ نے این  ڈی اے سے 6  لوک سبھا اور ایک راجیہ سبھا  سیٹ مانگی

چراغ نے این  ڈی اے سے 6  لوک سبھا اور ایک راجیہ سبھا  سیٹ مانگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک سےسپریم کورٹ کا انکار

عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ

15 گھنٹے ago
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem