• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے

بینک نے لگاتار چوتھی سہ ماہی میں اب تک کا سب سے زیادہ منافع کمایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2023
in قومی خبریں
0
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے

نئی دہلی :اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے جمعہ کے روز جون 2023 سہ ماہی کے نتیجے جاری کر دیے جس سے پتہ چل رہا ہے کہ ایس بی آئی نے اس مرتبہ کمائی کے سبھی پرانے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ جون سہ ماہی میں بینک کے منافع میں گزشتہ سال کی یکساں مدت کے مقابلے 178.24 فیصد کا اُچھال دیکھنے کو ملا اور اعداد و شمار 17000 کروڑ روپے کے بہت قریب پہنچ گیا۔ حالانکہ اندازہ 15 ہزار کروڑ روپے کا لگایا جا رہا تھا۔ یہ ایس بی آئی کا لگاتار چوتھی سہ ماہی میں اب تک کا سب سے زیادہ منافع ہے۔ اگر بینک کے شیئرس کی بات کریں تو 3 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ مالی سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں ایس بی آئی کی نیٹ انٹرسٹ انکم (این آئی آئی) سہ ماہی کے دوران 24.7 فیصد بڑھ کر 38905 کروڑ روپے ہو گئی، جبکہ ڈومیسٹک نیٹ انٹرسٹ مارجن 24 بیسس پوائنٹ بڑھ کر 3.47 فیصد ہو گیا۔ بینک کا گراس این پی اے سہ ماہی در سہ ماہی 2.78 فیصد اور سالانہ 3.9 فیصد کے مقابلے گھٹ کر 2.76 فیصد ہو گیا۔
اگر بات نمبرس میں کریں تو گراس این پی اے سالانہ بنیاد پر 113271.72 کروڑ روپے کے مقابلے گر کر 91327.84 کروڑ روپے ہو گیا۔ سالانہ پروویجنس پر 4392 کروڑ روپے اور سہ ماہی در سہ ماہی 3316 کروڑ روپے کے مقابلے میں پرونیجنس 2501 کروڑ روپے رہا۔ وہیں دوسری طرف اسیٹس پر ریٹرن سہ ماہی بنیاد پر 1 بیسس پوائنٹ گھٹ کر 1.22 فیصد ہو گیا، جبکہ مالی سال 2023 کی چوتھی سہ ماہی میں ڈیٹ ایکویٹی ریشیو بھی گھٹ کر 0.64 بنام 0.66 ہو گیا۔
بیلنس شیٹ کے معاملے میں کریڈٹ گروتھ 13.90 فیصد سالانہ درج کی گئی، جبکہ ڈومیسٹک ایڈوانس 15.08 فیصد سالانہ کی شرح سے بڑھ رہا ہے۔ آٹو لون نے 1 لاکھ کروڑ روپے کا نمبر پار کر لیا، جبکہ ایگری لون اور کارپوریٹ لون میں بالترتیب 14.84 فیصد اور 12.38 فیصد کی سالانہ گروتھ (اضافہ) دیکھنے کو ملی۔ سہ ماہی اعداد و شمار جاری ہونے کے بعد ایس بی آئی کے شیئر 3 فیصد پھسل گئے اور بی ایس ای پر 572.80 روپے پر کاروبار کر رہے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

Next Post
مودی سرنیم کیس میں راہل گاندھی کی سزا پر روک  سے اشوک گہلوت کے حوصلے بلند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

10 گھنٹے ago
میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार