• Home
ہفتہ, ستمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گجرات کی خانگی کمپنی میں انٹرویو کے دوران بھگدڑ

کمپنی میں 10 ملازمتوں میں کے لیے لگ بھگ 1800 امیدوار جمع ہوگئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
in قومی خبریں
0
گجرات کی خانگی کمپنی میں انٹرویو کے دوران بھگدڑ

احمد آباد: گجرات کے ضلع بھڑوچ میں ایک خانگی کمپنی میں 10 ملازمتوں میں کے لیے لگ بھگ 1800 امیدوار جمع ہوگئے جس کی وجہ سے بھگدڑ جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔انہو ں نے اسٹیل ریلنگ کو توڑ دیا تاکہ آفس کے اندر داخل ہوکر انٹرویو دے سکیں۔ ریلنگ ٹوٹنے سےکئی لوگ نیچے گرپڑے اور کچلے گئے۔کانگریس نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے اس واقعہ کو بڑھتی بیروز گاری کا ثبوت قرار دیا اورکہاکہ یہ اس کے گجرات ماڈل کی ناکامی ہے جس کی زبردست تشہیر کی گئی تھی۔
اس واقعہ کے ویڈیوز وائرل ہوگئے ہیں جن میں سینکڑوں افراد کو ہوٹل کے باب الداخلہ پر دیکھا جاسکتاہے جہاں انٹرویو منعقد کئے گئے تھے۔ دروازہ کے باہر جب ہجوم جمع ہونا شروع ہوا تو اس نے ریلنگ کو ڈھکیلنا شروع کیا۔ ریلنگ جھک گئی اور کئی افراد اس کے اوپر کھڑےہوگئے۔ریلنگ گرنے کے اندیشہ سے دو امیدوار نیچے کود گئے جبکہ 6 افراد نیچے گرپڑے۔ بہر حال کوئی بھی شدید زخمی نہیں ہوا کیونکہ یہ ریلنگ زمین سے تھوڑے ہی فاصلہ پرتھی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ گجرات انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کامپلکس میں واقع ایک انجینئرنگ کمپنی میں 10 ملازمتوں کااشتہار دیاتھااور پیر کے دن انکلوژر میں لارڈس پلازا ہوٹل میں انٹرویو رکھاگیاتھا۔عہدیداروں کے مطابق 1800 افراد انٹرویو دینے پہنچ گئے۔
کانگریس نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ان ویڈیوز سے گجرات ماڈل بے نقاب ہوگیاہے جس کی پارٹی تشہیر کرتی تھی۔ کانگریس نے کہاکہ حکمراں جماعت اب بے روز گاری کے اس ماڈل کو سارے ملک میں نافذ کررہی ہے۔ بھڑوچ کے رکن پارلیمنٹ منسکھ واساوا جن کا تعلق بی جے پی سے کہاہے کہ یہ ضلع منی انڈیا ہے اور ملک بھر کے لوگ وہاں رہنے اور کام کرنے کے لیے آتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے
قومی خبریں

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر  کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی

دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر: جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ متاثرین کی عرضداشت پر سماعت کے لیے بامبے ہائی کورٹ تیار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

راہل گاندھی کے الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود
قومی خبریں

ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

نصف سے زائد ووٹرس کو ایس آئی آر کے دوران کسی دستاویز کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
Next Post
میں گھر میں نماز پڑھوا لوں گا ۔چندرشیکھر آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

3 گھنٹے ago
’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार