• Home
منگل, مارچ 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

حادثے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے فوری طور سے میلہ اور مندر کو بند کروا دیا۔ راحت اور بچاؤ کام شروع

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
in بہار
0
نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

نالندہ ضلع سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں آج (منگل) صبح  ایک مندر میں بھگدڑ مچنے سے 8 خواتین عقیدت مندوں کی موت ہو گئی۔ بھگدڑ میں کئی دیگر لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں متعدد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ جس کی وجہ سے خیال کیا جا رہا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہ واقعہ دیپ نگر تھانہ علاقہ کے تحت مگھرا گاؤں واقع مشہور شیتلا دیوی مندر میں پیش آیا۔ واردات کے بعد مندر احاطے میں کہرام مچ گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ زیادہ بھیڑ اور ناکافی انتظامات کی وجہ سے افسوسناک واردات پیش آئی۔ حادثے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے فوری طور سے میلہ اور مندرکو بند کروا دیا۔ راحت اور بچاؤ کام شروع کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال بھیجا گیا ہے۔ حالانکہ انتظامیہ نے ابھی تک ہلاک ہونے والے عقیدت مندوں کی صحیح تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔

غور طلب ہے کہ یہاں ہر منگل کو ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند پوجا کرنے آتے ہیں۔ ’اے بی پی نیوز‘ کے مطابق اس منگل کو سیکورٹی کے انتظامات مکمل طور پرخراب نظرآئے۔ پوجا میں شرکت کرنے کے لیے عقیدت مندوں کی بڑی بھیڑ جمع ہوئی تھی جس میں کسی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی۔ واردات کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ اطلاع ملتے ہی کئی ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچیں۔ ایس ڈی ایم بھی موقع پرپہنچ گئے۔ اس واردات میں زخمی ہونے والے عقیدت مندوں کی تعداد تقریباً 10 سے 12 بتائی جارہی ہے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے صدر اسپتال بھیجا گیا ہے۔ مندر کے احاطے کو مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے۔

ہا جارہا ہے کہ آج چیتر کا آخری منگل ہونے کی وجہ سے بھیڑ زیادہ تھی۔ نہ مندر انتظامیہ نے لائنوں میں درشن کرانے کا انتظام کیا تھا اور نہ ہی پولیس سیکورٹی کا انتظام تھا۔ جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی۔ درشن کی جلدی میں عقیدت مند لائن توڑ کر آگے بڑھنے لگے۔ اس دوران اچانک بھگدڑ مچنے کے بعد لوگ ادھر ادھر بھاگنے لگے۔ اسی دوران کئی خواتین بھیڑ میں دب گئیں اور کچلنے سے ان کی موت ہوگئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ واردات زیادہ بھیڑ اور انتظامات کی کمی کی وجہ سے ہوئی۔ واقعے کے بعد راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد
بہار

نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر
بہار

سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

29 سیکنڈز ago
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

7 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem