• Home
ہفتہ, نومبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سیتھولی۔ سندل پور کے درمیان شتابدی ایکسپریس پر پتھراؤ

ریلوے پروٹیکشن فورس کی جانب سے کیس درج۔واقعہ کی تحقیقات کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2023
in قومی خبریں
0
سیتھولی۔ سندل پور کے درمیان شتابدی ایکسپریس پر پتھراؤ

نئی دہلی : حضرت نظام الدین سے رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن جانے والی شتابدی ٹرین پر پتھراؤ کی خبرہے۔ یہ پتھراؤ سیتھولی۔ سندل پور کے درمیان ہوا جس سے ٹرین کا شیشہ ٹوٹ گیا اور ریلوے انتظامیہ نے جھانسی اسٹیشن پر شیشے بدل کر ٹرین کو روانہ کیا۔محکمہ ریلوے نے اس واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ریلوے پروٹیکشن فورس نے بھی اس معاملے میں کیس درج کر لیا ہے۔ آر پی ایف ملزم کی تلاش میں ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مدھیہ پردیش میں ٹرینوں پر پتھراؤ کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آر پی ایف نے حال ہی میں بھوپال سے نئی دہلی کے درمیان چلنے والی ہندوستان کی جدید ٹرین وندے بھارت پر پتھراؤ کرنے والے نوجوان کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان سے یہ جاننا ضروری ہے کہ پتھر پھینکنے کی وجہ کیا تھی اور کیا اس میں کوئی گینگ ملوث ہے۔ پولیس وندے بھارت پر پتھراؤ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرنا چاہتی ہے۔اطلاعات کے مطابق وندے بھارت پر پتھراؤ کے واقعات اپریل کے مہینے سے شروع ہوئے تھے۔ تب سے اب تک وندے بھارت کی کھڑکی 35 بار ٹوٹی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 13 اگست کو ان پٹ موصول ہوا تھا کہ گوالیار مورینہ کے درمیان وندے بھارت پر ایک لڑکے نے پتھراؤ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2025
دہلی میں  ہوا کا معیار انتہائی خطرناک، بچوں اور بزرگوں کے لیے الرٹ جاری

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کیرالہ اور یوپی میں ایس آئی آر پر سپریم کورٹ کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
سانحۂ مدینہ پر انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر افسردہ — سلمان خورشید کا دلی اظہارِ تعزیت

ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت
قومی خبریں

ممتا بنرجی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ایس آئی آر کیخلاف کیرالا حکومت سپریم کورٹ سے رجوع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
Next Post
12 تغلق لین والا گھر لینے سےراہل گاندھی کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

11 منٹس ago
دہلی میں  ہوا کا معیار انتہائی خطرناک، بچوں اور بزرگوں کے لیے الرٹ جاری

دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی خطرناک، بچوں اور بزرگوں کے لیے الرٹ جاری

16 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार