• Home
اتوار, اکتوبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ کے لیے اے ایس آئی نےمزید 15دن مانگے

سروے رپورٹ سیل بند لفافے میں ڈسٹرکٹ جج کے سامنے پیش ہوگی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2023
in قومی خبریں
0
گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ کے لیے اے ایس آئی نےمزید 15دن مانگے

وارانسی:محکمہ آثار قدیمہ اے ایس آئی نے گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ پیش کرنے کے لیے عدالت سےمزید 15 دن کا وقت مانگا ہے۔اے ایس آئی کو آج وارانسی کی عدالت میں اپنی سروے رپورٹ پیش کرناتھالیکن اس نے مہلت مانگ لی۔ یہ رپورٹ سیل بند لفافے میں ڈسٹرکٹ جج کے سامنے پیش ہوگی۔ ڈسٹرکٹ جج ڈاکٹر اجے کرشنا وشویش کی عدالت نے 21 جولائی کو اے ایس آئی کو گیانواپی کمپلیکس (سیل بند وضو خانہ کے علاوہ) کا سروے کرنے کا حکم دیا تھا۔ اے ایس آئی کی ٹیم نے 24 جولائی سے سروے کا کام شروع کیا تھا۔
اے ایس آئی نے 2 نومبر کو عدالت کو بتایا کہ سروے مکمل ہو چکا ہے۔ رپورٹ تیار کرنے کے لیے مزید 15 دن درکار ہیں۔ جس پر عدالت نے سروے رپورٹ 17 نومبر تک جمع کرانے کا حکم دے دیا۔مرکزی حکومت کے سرکاری وکیل امت سریواستو نے کہا کہ وارانسی ضلع عدالت نے سروے رپورٹ پیش کرنے کے لیے 17 نومبر کا وقت دیا تھا لیکن، چونکہ سروے میں استعمال کی گئی تکنیکی رپورٹ ابھی تک نہیں آئی ہے، اس لیے اے ایس آئی نے ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں رپورٹ پیش کرنے کے لیے مزید 15 دن کا وقت مانگ لیا۔ اس سے پہلے اے ایس آئی کو 6 اکتوبر تک رپورٹ پیش کرنی تھی۔ لیکن بعد میں انہیں 3 نومبر تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
Next Post
مدھیہ پردیش ور چھتیس گڑھ میں امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

2 گھنٹے ago
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार