• Home
منگل, فروری 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

شیوسینا یو بی ٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا

منشور میں لڑکوں کو مفت تعلیم اور ضروری اشیا کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کا وعدہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2024
in ریاستی خبریں
0
بی جے پی نے شیوسینا اوراین سی پی کو توڑ دیا ‘ ا ب مہاراشٹر کو توڑنا چاہتی ہے

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کے پیش نظر شیوسینا یو بی ٹی نے بھی آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ پارٹی چیف ادھو ٹھاکرے نے جمعرات کو انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے برسراقتدار طبقہ کو ہدف تنقید بھی بنایا۔ ادھو نے شیوسینا یو بی ٹی کے انتخابی منشور کو ’وچن نامہ‘ قرار دیا اور کہا کہ ’’شیوسینا کی طرف سے مہا وکاس اگھاڑی کی حکومت آنے کے بعد ہم کیا کیا کریں گے، عوام کی خدمت ہم کس طرح کریں گے، اس کے لیے ہم نے وچن نامہ عوام کے سامنے رکھا ہے۔ ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں۔ ہم نے کئی وعدے پورے کیے ہیں اور آج بھی ہم نے جو وعدے کیے ہیں، انھیں ہم عوام کا آشیرواد ملنے کے بعد پورا کریں گے۔‘‘

شیوسینا یو بی ٹی کے انتخابی منشور میں کئی اہم وعدے کیے گئے ہیں۔ اس میں لڑکوں کو مفت تعلیم اور ضروری اشیا کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ان کے اہم وعدوں میں دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کو رد کرنا بھی شامل ہے۔ ٹھاکرے نے اس انتخابی منشور کو جاری کرتے ہوئے کہا کہ بیشتر انتخابی وعدے اپوزیشن اتحاد مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کے انتخابی منشور کا حصہ ہیں، لیکن کچھ نکات ہیں جن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ شیوسینا، کانگریس اور شرد پوار کی قیادت والی این سی پی والا ایم وی اے 20 نومبر کو ہونے والے ریاستی اسمبلی انتخاب کے لیے اپنا انتخابی منشور بھی جاری کرے گا۔

دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے تعلق سے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ اسے رَد کیا جائے گا کیونکہ اس کا منفی اثرات ممبئی پر پڑیں گے۔ انھوں نے کہا کہ تیزی سے ہو رہی شہر کاری کو دھیان میں رکھتے ہوئے مہاراشٹر اور ممبئی میں بھی رہائش پالیسی ہوگی۔ انھوں نے مزید کہا کہ اگر ایم وی اے برسراقتدار ہوتی ہے تو کولی واڑا اور گوٹھانوں کے کلسٹر ڈیولپمنٹ کو روکا جائے گا اور یہ رہائشیوں کو بھروسہ میں لینے کے بعد کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر
ریاستی خبریں

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 71 لاکھ کے انعامی 7 نکسلی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب
ریاستی خبریں

’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران آمنے سامنے
ریاستی خبریں

جموں و کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
بی جے پی کی ریتو تاوڑے  بی ایم سی میئر بنیں گی
ریاستی خبریں

بی جے پی کی ریتو تاوڑے بی ایم سی میئر بنیں گی

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
Next Post
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں وی سی کی تقرری کا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا،سماعت 9 دسمبر کو

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجے پرسپریم کورٹ کا فیصلہ آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر

6 منٹس ago
کے جی ایم یو احاطہ میں موجود 5 ناجائز مزاروں کو ہٹانے کے لیےدوسرا نوٹس جاری

کے جی ایم یو احاطہ میں موجود 5 ناجائز مزاروں کو ہٹانے کے لیےدوسرا نوٹس جاری

16 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem