• Home
جمعرات, جنوری 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

شیخ حسینہ کو پناہ دی اور بات کرتے ہیں بنگلہ دیشی دراندازوں کی: ہیمنت سورین

جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے کارگزار صدر نے کہا کہ بی جے پی رہنماؤں  کا بنگلہ دیش کے بارے میں ’دوہرا معیار‘ ہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے پہلے سیاسی درجہ حرارت بلند ہوگیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے بی جے پی پر سخت حملہ کیا اور اس پر بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا الزام لگایا۔ گڑھوا اسمبلی سیٹ کے رانکا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے کارگزار صدر نے کہا کہ بی جے پی رہنماؤں  کا بنگلہ دیش کے بارے میں ’دوہرا معیار‘ ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ ’’مرکز نے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے بعد ہندوستان میں پناہ لینے کی اجازت کیوں دی؟ میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا انہوں نے بنگلہ دیش کے ساتھ کوئی اندرونی معاہدہ کیا ہوا ہے؟ میں آپ یعنی مرکز  سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے شیخ حسینہ کے ہیلی کاپٹر کو یہاں اترنے کی اجازت کیوں دی؟ آپ نے انہیں کس بنیاد پر پناہ دی ہے؟

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے تبصرے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے رانچی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کے ایک دن بعد سامنے آئے ہیں، جس میں جے ایم ایم کی قیادت والی سورین حکومت پر بنگلہ دیشی دراندازوں کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ امت شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ جھارکھنڈ میں قبائلی آبادی کم ہو رہی ہے۔

امت شاہ نے یہ بھی وعدہ کیا کہ اگر آئندہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو وہ جھارکھنڈ میں دراندازوں سے زمین واپس لینے اور انہیں بے دخل کرنے کے لیے سخت قانون بنائیں گے۔ وزیر داخلہ کے بیان کو نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعلی  سورین نے سوال کیا کہ جھارکھنڈ میں پیدا ہونے والی بجلی مرکزی حکومت بنگلہ دیش کو کیوں دیتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر فائرنگ،ایک ہلا ک
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران  دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی  موت
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز
ریاستی خبریں

آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
شیوسینا (یو بی ٹی) کی جانب سے لگائے گئے  پوسٹرسے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ
ریاستی خبریں

شیوسینا (یو بی ٹی) کی جانب سے لگائے گئے پوسٹرسے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
راجستھان میں اوایم آر فراڈ معاملے میں 5افراد  گرفتار
ریاستی خبریں

راجستھان میں اوایم آر فراڈ معاملے میں 5افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
Next Post
تلگودیشم وقف ترمیمی بل کے حق میں نہیں-امیر جان

تلگودیشم وقف ترمیمی بل کے حق میں نہیں-امیر جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

15 گھنٹے ago
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem