• Home
جمعہ, نومبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

تاہم جیل سے رِہائی نہیں ملے گی کیونکہ 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق سازش میں بھی ان کانام شامل ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2024
in قومی خبریں
0
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

نئی دہلی :دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فساد معاملے میں ملزم شرجیل امام کو بڑی راحت دیتے ہوئے ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔ شرجیل امام پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے علاقہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مبینہ طور سے اشتعال انگیز تقریر کرنے سے متعلق ملک سے غداری اور یو اے پی اے (غیر قانونی سرگرمی روک تھام ایکٹ) کا معاملہ درج ہے۔جسٹس سریش کمار کیت اور جسٹس منوج جین کی بنچ نے شرجیل امام کی ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اس بات کو دھیان میں رکھ کر آئینی ضمانت دینے کا فیصلہ کیا کہ وہ اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کے لیے نصف سزا پہلے ہی کاٹ چکا ہے۔ حالانکہ شرجیل امام کو جیل سے رِہائی نہیں ملے گی کیونکہ وہ 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق بڑی سازش کے معاملے میں بھی ملزم ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ فروری ماہ میں دہلی کی کڑکڑڈوما کورٹ نے شرجیل امام کو آئینی ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بعد شرجیل نے ہائی کورٹ میں اس حکم کو چیلنج پیش کیا تھا۔ شرجیل امام پر یو اے پی اے کی دفعہ 13 نافذ کی گئی تھی اور وہ اس معاملے میں 28 جنوری 2020 سے حراست میں ہے۔ اس معاملے میں الزام ثابت ہونے پر 7 سال کی سزا ہے اور نصف سے زیادہ وقت شرجیل امام جیل میں گزار چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے اسے آئینی ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب
قومی خبریں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام
قومی خبریں

سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے
قومی خبریں

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
Next Post
ایورسٹ پر چڑھتے ہوئے ہندوستانی کوہ پیما کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

16 گھنٹے ago
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार