• Home
بدھ, دسمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار، جھارکھنڈ اور شمالی مدھیہ پردیش میں رات کے وقت شدید سردی

کم از کم درجہ حرارت میں لگاتار کمی سے لوگ پریشان۔انگیٹھی کا سہار الینے پر مجبور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2024
in بہار
0
بہار، جھارکھنڈ اور شمالی مدھیہ پردیش میں رات کے وقت شدید سردی

پٹنہ : نہ صرف شمالی ہندوستان بلکہ وسطی ہندوستان کی ریاستیں بھی سردی کی زد میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بہار، جھارکھنڈ اور شمالی مدھیہ پردیش میں رات کے وقت شدید سردی پڑ رہی ہے۔ یہاں درجہ حرارت 5 سے 10 ڈگری کے درمیان رہتا ہے۔ ایسی ہی صورتحال آئندہ چند روز تک یہاں جاری رہے گی۔
منگل کو محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا کہ دہلی کے بالکل قریب واقع ہریانہ کا شہر حصار ملک میں سب سے سرد رہا۔ یہاں کم از کم درجہ حرارت 1.1 ڈگری تک پہنچ گیا۔ چنڈی گڑھ سمیت پنجاب اور ہریانہ میں درجہ حرارت 2 سے 5 ڈگری کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں دہلی میں بھی لوگوں کو سردی سے کوئی راحت ملتی نظر نہیں آ رہی ہے۔ کم از کم درجہ حرارت میں لگاتار کمی نے لوگوں کو پریشان کر رکھا ہےاورانگیٹھی کا سہار الینے پر مجبورہیں۔ محکمہ موسمیات نے واضح کردیا ہے کہ کم از کم اگلے دو روز تک سردی سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
ناقص جمہوریت کے علاج کے نام پر بیماری کو ناسور نہیں بننے دیا جائیگا۔ڈاکٹر الیاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

3 گھنٹے ago
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार